English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leg guard Noun گدّا جو کرکٹ میں ٹانگوں سے باندھ لیتے ہیں ۔
Leg guard Noun گدّا جو کرکٹ میں ٹانگوں سے باندھ لیتے ہیں ۔
Leg hit stroke Noun کرکٹ: گیند کو پاﺅں کی طرف مارنا ۔
Leg iron Noun بیڑی ۔ پیروں کی زنجیر ۔
Leg man Noun گشتی نامہ نگار ۔ گشتی معاون ۔
Leg of chair Phrase کرسی کی ٹانگ
Leg of mutton
Leg of mutton sail Noun ایک قسم کا تکونا بادبان۔
Leg of mutton sleeve Noun آستین جو اوپر سے کشادہ اور کلائی پر چُست رہتی ہے ۔
Leg pull Noun دھوکا ۔ جھانسا ۔ فریب ۔
Leg puller Noun دھوکا باز ۔ جھانسا دینے والا ۔ ٹانگیں کھینچنے والا ۔
Leg pulling Noun فریب دینا ۔ دھوکا دینا ۔
Leg rest Noun بیٹھتے وقت پاﺅں کو سہارا دینے کی ترکیب ۔
Leg theory Noun کرکٹ: فیلڈر کو لیگ کی طرف متوجہ کر کے گیند لیگ کی طرف پھینکنا ۔
Leg tumid Noun ران کا ورم ، ران کی سوجن
Leg ulcers پیر کا زخم
Leg up
Leg white Noun ورم نفاسی ، زچہ میں بچے کو جنم دینے کے بعد تھرومبوفلی بائیٹس کا ہونا
Leg worm Noun ناروا ۔ نارو ۔ رشتہ ۔
Legacy Adjective لیگیسی ۔ ڈاکومنٹ ڈیٹا یا ہارڈ وئیر کا یا ان پر مشمتل جو کچھ عرصہ قبل بھی معرض وجود میں تھا ۔
Legacy abatement of تخفیف وصیت ۔
Legacy comulative
Legacy data Noun لیگیسی ڈیٹا ۔ ایک آرگنائزیشن کو حاصل ہونے والا ایک ایسا ڈیٹا جو کسی دوسری آرگنائزیشن نے مرتب کیا ہو ۔
Legacy demonstrative وصیت اشاری ۔
Legacy system Noun لیگیسی سسٹم ۔ ایک کمپیوٹر سافٹ وئیر پروگرام نیٹ ورک یا کمپیوٹر کا دوسرا سازوسامان جو کسی بزنس یا آرگنائزیشن کے لیے سازوسامان کی تنصیب کے باوجود زیر استعمال رہے ۔
Legal قانونی ۔
Legal access Adjective رسائی کا قانونی حق ۔
Legal advice مشورہ قانونی ۔
Legal adviser Noun مشیر قانونی ۔
Legal affairs Adjective امور قانونی ۔