English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Left side Adjective بائیں طرف کا ۔ بائیں ہاتھ کا ۔
Left to himself newon put the watch in the boiling water and held the egg in his hand to count minutes Phrase وہ اپنے آپ میں کھویا نیوٹن نے گھڑی ابلتےہوئے پانی میں ڈال دی اور منٹوں کا شمار کرنے کیلئے انڈہ ہاتھ میں پکڑلیا ۔
Left to himself newton put the watch in the boiling water and held the egg in his hand to count minutes Phrase وہ اپنے آپ میں کھو گیا نیوٹن نے گھڑی ابلتے ہوئے پانی میں ڈال دی اور منٹوں کا شمار کرنے کے لئے انڈہ ہاتھ میں پکڑ لیا
Left to make up one cup of tea each
Left to rot Idiom پریشانی کا شکار ۔
Left to your option Adverb آپکی خواہش کے مطابق ۔
Left turn (فوجی قواعد) بائیں طرف مڑنا (زاویہ قائمہ بناتے ہوئے)
Left ventricle بایاں جوفِ دل ۔
Left voer Adjective بچا کھچا ۔ پسماندہ ۔
Left ward Adjective بائیں طرف کو یا بائیں طرف سے ۔
Left wing Noun فوج کا میسرہ ۔سیاسیات ۔انتہا پسند جماعت ۔
Left winger Noun بائیں سے کھیلنے والا ۔ کھلاڑی جو میدان میں بائیں جانب سے کھیلتا ہو ۔
Left winger Noun بائیں سے کھیلنے والا ۔ کھلاڑی جو میدان میں بائیں جانب سے کھیلتا ہو ۔
Leftish Adjective انتہا پسندانہ رجحان والا ۔
Leftism Noun انتہا پسندی ۔ انتہا پسنای کی حمایت ۔ بائیں بازو کی حمایت ۔
Leftist Adjective انتہا پسند ۔ بائیں بازو کا ۔
Leftmost Adjective بائیں طرف آخر تک ۔
Leftmost leftermost
Leftover Noun بَچی کھُچی چيز ۔ پَس خوردَہ ۔ جو چيز بَچ گَئی ہو ۔ باقی ماندَہ چيز ۔
Leftovers Noun بچی کھچی چیزیں ۔ پس خوردہ ۔
Leftward Adjective جانب چپ کا ۔ الٹی طرف کا ۔
Leftward leftwards
Lefty Noun بائیں بازو کا ۔ انتہا پسند ۔ کھبّا آدمی ۔
Leg ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔
Leg bail Noun رفو چکر ۔ فرار ۔
Leg ball break
Leg barbados pride Noun فیل پا ، داء الفیل
Leg bone Noun نلی ۔ پنڈلی کی نلی ۔
Leg bye Noun وہ رنز جو گیند کے بلے باز کے پیڈوں پر لگنے کی وجہ سے بنیں ۔
Leg f mutton Adjective بکرے کی ٹانگ کی شکل کا ۔