English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Left centre Noun انتہا پسند جماعت ۔ یساری جماعت ۔ یساری ۔
Left field Noun بيرونِ ميدان کا باياں حِصَّہ ۔
Left fielder Noun ميدان کے بائيں حِصّے کا کھِلاڑی ۔
Left hand ليفٹ ہينڈ ۔ باياں ہاتھ
Left hand ليفٹ ہينڈ ۔ باياں ہاتھ
Left hand blow Noun الٹے یاتھ کی ضرب ۔
Left hand drive Adjective بائیں ہاتھ سٹیرنگ والی گاڑی سے مُتعلق ۔
Left hand man Noun بائیں طرف کا آدمی ۔
Left hand marrige Noun بڑے درجے کے مرد کی شادی چھوٹے درجے کی عورت سے ۔
Left hand rope Noun رسی یا ڈوری جس کے پیچ الٹے بٹے ہوئے ہوں ۔
Left hand wife Noun اپنے سے چھوٹے درجے کی بیوی جس کی اولاد کو حق وراثت نہ ملے ۔
Left handed Adjective بائیں ہاتھ کے مُطابق یا بائیں ہاتھ سے انجام دیا ہوا ۔
Left handed Adjective بائیں ہاتھ کے مُطابق یا بائیں ہاتھ سے انجام دیا ہوا ۔
Left handed compliment طنزیہ ریمارک
Left handedly
Left handedness Noun کھبا پن ۔ بھداپن ۔ منافقت ۔ دو رخا پن ۔
Left handedness Noun کھبا پن ۔ بھداپن ۔ منافقت ۔ دو رخا پن ۔
Left hander Noun کھبو ۔ بایاں ہاتھ استعمال کرنے والی ۔ کھبی عورت ۔
Left hander Noun کھبو ۔ بایاں ہاتھ استعمال کرنے والی ۔ کھبی عورت ۔
Left handiness Noun بے تکا پن ۔ بھدا پن ۔
Left heart Noun بائیں اذن اور بطن کا پورے جسم کو خون بھیجنا
Left hypochondrium Noun بائیں طرف پسلیوں سے متصل حصہ (بائیں کوکھ)
Left iliac Noun بایاں پہلو
Left isde Noun سیاسیات ۔ انتہا پسند جماعت ۔
Left justification Noun لیفٹ جسٹی فیکیشن ۔ ٹائپ سیٹنگ ورڈ پروسیسنگ اور ڈیسگ ٹاپ پبلشنگ میں کسی صفحے یا کالم کے بائیں حاشے کو ایک لائن میں لانے کا پروسیس ۔
Left justify Verb لیفٹ جسٹیفائی ۔ ٹیکسٹ کو بائیں جانب جسٹیفائی کرنا ۔
Left lumbar Noun پشت سے متصل بایاں حصہ
Left occipitoanterior presentationloa
Left off Adjective ترک کیا ہوا ۔ چھوڑ ہوا ۔
Left over Adjective بچی کھچی چیز ۔ باقی رہ جانا بچ جانا ۔