lacewing – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیس ونگ ۔ چھوٹے لمبوترے عصبی پردار حشرات ۔ ان کے پاوں چھ اور جوڑ دار ہوتے ہیں ۔ انٹینا لمبا اور گرہ دار جبکہ پر باریک سبزی مائل رگوں والے جن پر کالے یا بھورے دھبے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک عصبی جنیحہ یا عصبی پردار کیڑا ۔

🔹 Roman Urdu