English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lackadaisical Adjective فکر مند ، سُست ، ناتواں ، مصنوعی نزاکت کا ۔
Lackadaisically Adverb ناتَوانی سے ۔ سُستی سے ۔
Lackadaisicalness Noun ناتَوانی ۔ سُستی ۔ قُوَت و شوق کا فُقدان ۔
Lackaday Interjection رَنج و افسوس کا کَلمَہ اِظہار ۔
Lackadisy Interjection افسوس ۔آہ ۔ دریغا ۔ واحسرتا ۔
Lacker Noun سنہری ۔ فرنیچر وغیرہ کی سنہری پالش ۔
Lackey پیادہ ، ہر کارہ ۔
Lackey caterpillar Adjective ریشم کے کیڑے کا بھوا ۔
Lackey lacquer
Lackey lacquey
Lackey moth Noun ریشم کا کیڑا ۔
Lackeylacquey
Lacking Adjective, Preposition ناقَد ۔ کَم ۔ نا موجُود ۔
Lackland Noun, Adjective بے زمین آدمی ۔ اِنگلستان کے بادشاہ جان کا عُرف ۔ زمین سے محروم ۔
Lacklusterbritlacklustre
Lacklustre Adjective بے جوش و خروش ۔ توانائی یا ولولے سے خالی ۔ ڈھیلا ۔ ڈھلمل یقین ۔
Lacmus Noun ایک نیلا رنگ جو کا نما نباتات سے حاصل کیا ہے ۔لٹمس ۔
Laconian Noun, Adjective لیکونیا کا باشِندہ یا بولی ۔ اِن سے منسوب ۔
Laconic Adjective مختصر کوتاہ ، پُر مغر ، پُر معنی ، ایجاز پسند ، بلیغ ۔
Laconically Adverb مُختَصِرانداز ميں ۔ بالااِختَصار ۔ جامع انداز ميں ۔ پُر مَغَز انداز ميں ۔
Laconicaly بلیغ انداز میں ۔ اختصار سے ۔
Laconicism Noun ایجاز و اختصار ۔ مُختصر ۔
Laconism Noun ايجاز ۔ اِختَصار ۔ جامعيت ۔ مُختَصِر اور پُر مَغَز بات ۔
Laconize Verb اسپارٹا کے لوگوں اور ان کے اسم و رواج کی حمایت کرنا ۔
Lacosomidae Adjective لیکو سمیڈا ۔ درمیانی جسامت کے تنو مند پتنگے ۔ شمالی اور جنوبی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Lacquer Verb سنہری روغن ، لاکھ اور شراب سے بنا ہُوا ، سنہری روغن جو لکڑی پر پھیرا جاتا ہے ۔
Lacquer lackr
Lacquer ware Noun بیرازی دار روغن لگائی ہوئی چوبی اشیاء ۔
Lacquer work Noun لاکھ روغن لگا کر اشیاء کی بناوٹ ۔
Lacquered Verb سنہری رو غن وغیرہ ۔