leclanche cell – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیک لانشے سیل ۔ ایک پرائمری وولٹیلک سیل جو کاربن راڈ کے اینوڈ اور زنک کے کیٹھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اس میں امونیم کلورائیڈ کا محلول الیکٹرولائٹ ( ویٹ سیل) کے طور پر ہوتا ہے ۔ میگنیشیم آکسائیڈ اور کاربن کے ذرات انیوڈ کے ارد گرد تقطیب ربائی کے لیے ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu