lace bugs – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیس بگز ۔ لاکھ کھٹمل ۔ چھوٹے چھوٹے ۴ سے ۶ ملی میٹر لمبے رنگدار کھٹمل ۔ ان کا خرطوم چپٹا اور پھیلا ہوا ہوتا ہے ۔ پرپوش پر لمبوترے نشان ہوتے ہیں ۔ انبوہ کی صورت میں رہتے ہیں ۔ زیادہ تر اقسام فصلوں کے لیے نقصان دہ ہوتی ہیں ۔ خلیوں کا رس چوس لیتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu