English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lease Verb پٹہ پر دینا ۔
Lease account Noun پٹہ کھاتا ۔
Lease and release Noun ہبہ ۔ ہبہ نامہ ۔ ترخیص نامہ ۔
Lease assignable
Lease back کسی جائداد کو فروخت کرکے پھر اسے پٹہ پر لے لینا ۔
Lease counterpart of تکمیلی جُز پٹہ ۔(ایک سے زائد دستاویزات جو مجموعی طور پر دستاویز پٹہ کی تکمیل کرتی ہوں )۔
Lease ground طویل المُدت پَٹّہ ۔
Lease hold Adjective جائیداد پٹا داری زمین جو اس طرح قبضہ میں لی گئی ہو ۔
Lease hold account
Lease hold tenure حقیقت قبضہ بربنائے پٹہ ۔
Lease holder Adjective اجارے دار پٹے دار ۔
Lease holder Adjective اجارے دار پٹے دار ۔
Lease in perpetuity پٹہ دوامی ۔ پٹہ تا دوام ۔
Lease law Verb اجارہ پٹا ٹھیکہ ۔
Lease month to month
Lease or buy اس بات کا جائزہ لینا کہ سامان خریدنے میں فائدہ ہے یا ٹھیکہ پر لینے میں ۔
Lease parol زبانی پٹہ ۔
Lease perpetual پٹہ جاریہ ۔ پٹہ دوامی ۔
Leaseback Noun مالِک کو واپس کراۓ پر دینا ۔
Leasehold Noun, Adjective پٹہ پر لی ہوئی جائیداد ۔ پٹہ پر لی ہوئی مستاجری ۔
Leaseholder Noun پٹہ دار ۔ اجارہ دار ۔
Leaser Noun کراۓ پر دینے والا ۔ قِسطوں پر دینے والا ۔ آسان اقساط پر دینے والا ۔
Leash Verb قا بو کرنا ۔
Leashed Verb قابو کیا ۔
Leasing Noun جھوٹ ۔دروغ ۔ دروغ گوئی ۔
Leasing maker Noun جھوٹا ۔دروغ گو ۔
Leasing making Noun زبانی بغاوت ۔
Leasow Noun چراگاہ ۔ مرغزار ۔
Least Adverb سب سے کم ۔
Least action Noun کمترین عمل ۔