English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leanly Adverb لاغَری سے ۔ دُبلے پَن سے ۔
Leanness Adjective دبلاپن ۔
Leant Verb جھکا ختم ہوا ۔
Leap Verb چھلانگ لگا نا ۔
Leap day Noun لوند کا دن ۔ ۲۹ فروری کا دن ۔ یوم زائد ۔
Leap frog Noun گھوڑی سٹیا ۔ کودا کود ۔ ایک قسم کا کھیل۔
Leap year سال کبیسہ جس میں ۳۶۶ دن ہوتے ہیں ۔
Leaped Verb چھلا نگ لگائی ۔
Leaper Noun چھَلانگ لَگانے والا ۔ کُدگَڑ ۔ پھَلانگنے والا ۔ کُودنے والا ۔
Leapfrog Verb لمبی چلانگ لگانا ۔
Leapfrog test Noun لیپ فراگ ٹیسٹ ۔ ایک تشخیصی روٹین جو ڈسک یا ٹیپ سٹوریج کی پڑتال کے لیے استعمال کی جاتی ہے جو خود کو سٹوریج میڈیم پر باربار کاپی کرتی ہے ۔
Leapfrogged Verb لمبی چھلا نگ لگائی ۔
Leaping Noun کود ۔پھاند ۔ پھلانگ ۔چھلانگ ۔ جست ۔
Leaping ague Noun جنون رقصی کی ایک قسم
Leaping head Noun زین کا محراب نما حصہ ۔
Leaping spider Noun ایک قسم کا اچھلنے والا مکڑا ۔
Leaping time Noun جوانی ۔شباب ۔اچھل کود کا زمانہ ۔
Leapingly Adverb چھلانگوں سے ۔ پھلانگتے ہوۓ ۔
Leaps and bounds Idiom دن د گنی رات چو گنی تر قی کر نا ۔ بہت تیز ی سے پھیلنا یا بڑ ھنا ۔
Lear Noun تعلم۔ آموزش ۔ تعلیم ۔درس ۔
Learn Verb سیکھنا ۔
Learn that every muslim is a brother to every muslim and that the muslims consitute one brotherhood Phrase جان لوکہ ہرمسلمان دوسرےمسلمان کابھائی ہےاوریہ کہ مسلمان بھائی چارےکوقائم کرتےہیں
Learn that every muslim is a brother to every muslim and that the muslims constitute one brotherhood
Learn these poems by heart Phrase یہ نظمیں دل سے یاد کریں
Learn this poem by heart Phrase یہ نظم زبانی یاد کرو
Learnable Adjective جاننے کے قابِل ۔ سيکھنے لائق ۔ جو سيکھا جا سَکے ۔
Learned Name عالم ۔
Learned behaviour Noun تحصیلی کردار ۔
Learned fools are the greatest fools Idiom جو پڑھ لکھ کر بھی بیوقوف رہے ۔ اس سے بڑھ کر کوئی بیوقوف نہیں ! ۔
Learned goal Adjective وہ منزل مقصود جو تعلم کے ذریعے حاصل ہو ۔