English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Learnedly Adverb عالِمانَہ طَور پَر ۔ فاضلانَہ انداز ميں ۔
Learnedness Noun عِلمِيَت ۔ عالِمانَہ حيثِيَت ۔
Learner Noun مُتعلِّم ۔ سيکھنے والا ۔ طالِب عِلم ۔ شاگِرد ۔ آموز گار ۔
Learner managed instructional programme Adjective وہ پروگرام جو کسی واحد طالب علم کی ضروریات کے مطابق ڈھل جانے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
Learner selected objectives Adjective کسی تدریسی کورس کا وہ مطلوبہ انجام جو استاد کی بجائے شاگرد نے طے کیا ہو ۔
Learnership Adjective طے شدہ آموز کاری کے علاوہ آجر اور اجیر کے مابین رسمی تربیت کا بندوبست ۔
Learning Noun مہارت ۔ قابلیت ۔ فضیلت ۔ علم ۔ علم و فیض ۔
Learning block Verb مخصوص مضمون سیکھنے میں مشکل پیش آنا ۔
Learning breeds controversy علم میں اختلاف ہونا قدرتی ہے ۔
Learning by appointment system Adjective یہ وہ نظام ہے جس میں طلبہ حسب خواہش اساتذہ تک رسائی رکھتے ہوں ۔
Learning curve Verb زیر تربیت شخص کی پراگرس چارٹ کی شکل میں دکھانا ۔
Learning factitious Noun اپنی عمر سے کم ذہنی معیار رکھنا جس کی وجہ سے بچہ کو سکول میں پڑھنے ، لکھنے اور سمجھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے
Learning is a kind of natural food for the mind Idiom علم روح کے لئے ایک قسم کی قدرتی غذا ہے ۔
Learning is a sceptre to some a bauble to others Idiom علم سے بعض لوگ فائدہ اُٹھاتے ہیں اور بعض کے لئے یہ صرف زیبائش کا کام دیتا ہے ۔
Learning makes a good man better and an ill man worse
Learning makes a man fit company for himself Idiom عالم کو تنہائی بھاتی ہے ۔
Learning makes the wise wiser but the fool more foolish
Learning new things can be trying on you Phrase تم نئی چیزیں سیکھنے کی کوشش کر سکتے ہوں
Learning pattern Adjective کسی کورس کے مواد اور عمل آموزش کے اہم نکات کا خلاصہ ۔
Learning plateau Adjective کسی طالب علم کی قوس آموزش میں عارضی ہمواری آجانا جو ظاہر کرے کہ نہ تعلم میں ترقی ہورہی ہے نہ تنزل یہ زمانہ پختگی تعلم کا بھی ہوسکتا ہے ۔
Learning set Adjective وہ صورت حال جس میں طالب علم کسی ایک سوال کی آموزش کو دوسرے سوال حل کرنے میں استعمال کرسکے ۔
Learning structure Adjective وہ طریقہ جس پر ٹیچر کسی سٹوڈنٹ کے لیے آموزش منظم کر کے اور کسی خاص معیار پر سرگرمیاں وضع کرے ۔
Learning style Adjective کسی شخص کا مسائل کے حل سوچ بچار یا آموزش کا پسندیدہ انداز ۔
Learning system method Adjective زمان و مکاں کے لحاظ سے منظم آموزش ۔
Learning theory Adjective کسی مخصوص نفسیاتی مکتب فکر کا خصوصی یا عمومی نظریہ آموزش ۔
Learning to treach Adjective موثر تدریس کے لیے مہارتیں وضع کرنے کا عمل ۔
Learning with earning harms the students health or the standard of their aducation or both
Learnt Verb سیکھا ۔
Leary چالاک ۔کائیاں ۔
Leasable Adjective قابلِ اجارہ ۔