English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leather leaf Noun شمالی امریکا کی ایک سدا بہار جھاڑی ۔
Leather mouthed Adjective سخت منہ والا ۔ مثلاً گھوڑا ۔ مچھلی وغیرہ ۔
Leather plant Noun نیوزی لینڈ کا ایک درخت ۔
Leather wing Noun چمگادڑ ۔
Leather wood Noun شمالی امریکا کی ایک جھاڑی جس کی چھال سخت ہوتی ہے ۔
Leatherback Noun سَنگ پُشت ۔ ايک بَڑا آبی کَچھوا جِس کا خَول سَخت اور لَچکيلا ہوتا ہے ۔
Leathercloth Noun ایک غف چرم نُما پارچہ ۔
Leatherette Noun مصنوعی چمڑا ۔ کپڑا یا کاغذ جو چمڑے کی طرح معلوم ہو ۔
Leathern Adjective چرمی ۔ چمڑے کا بنا ہوا ۔ چمڑے سا ۔
Leatherneck Noun عوامی۔ رِياسَتہائے مُتحِدَّہ امريکا کے بحری دَستے کا رُکَن۔
Leatheroid روئی کا کاغذ جو کیمیاوی عمل کرنے سے چرم خام سے مشابہ یوتا ہے ۔ چرم نما کاغذ ۔
Leatherware Noun چرمی اشیاء ۔
Leatherwood ايک امريکی جھاڑ ڈَرکا پالَسٹرَس ۔ جِس کی چھال سَخت ہوتی ہے ۔
Leathery Adjective چمڑے جیسا ۔ چرم نما ۔ نباتیات ۔
Leathwake Adjective لچکدار ۔ لچکیلا ۔
Leav no stone unturned کوئی دقیقہ اُٹھا نہ رکھنا ۔
Leave Verb چھوڑ نا ۔
Leave a card on Verb ملاقات کے عوض کارڈ چھوڑ دینا ۔
Leave a jest when it please you best Idiom جو مذاق تمہیں پسند ہے ممکن ہے ۔ وہ اوروں کو ناگوار ہو ! ۔
Leave a lot to be desired Noun کسی چیز کا اتنا اچھا نہ ہونا جتنا اچھا اسے ہونا چاہیے ۔
Leave a mark مُتاثَر کَرنا ۔ اثَر انداز ہونا ۔
Leave account Adjective حساب رخصت ۔
Leave alone Idiom پر یشان نہ کرنا ۔
Leave at credit Adjective جمع شدہ رخصت ۔
Leave behind Verb چھوڑ کر چلا جانا ۔کسی مقام سے ۔ گزر جانا ۔
Leave casual اتفاقی چھٹی ۔
Leave earned استحقاقی رخصت ۔
Leave for Phrase کیلئے روانہ ہونا ۔
Leave him stay غير مَعياری۔ اِجازَت دينا ۔
Leave him to me whom i created aloneq 74 11