English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Least action principle of
Least common multiple Noun ذو اضعاف اقل ۔
Least said soonest amended
Least significant bit Noun لیسٹ سگنی فیکنٹ بٹ ۔ ایک یا زائد بائٹس کے تسلسل میں ثنائی عدد کی ایک پست آرڈر بٹ ۔
Least significant character Noun لیسٹ سگنی فیکنٹ کریکٹر ۔ سٹرنگ کا ایک پست آرڈر کریکٹر ۔ مخفف ۔ ایک سی ایس ۔
Least significant digit Noun لیسٹ سگنی فیکنٹ ڈیجیٹ ۔
Least squares Noun شُمارِيات۔ شُمارِياتی مَفروضات سے ايک لَکير يا خَم جوڑنے کا ايک طَريقَہ ۔
Least upper bound Noun اقل بالائی حد ۔
Least wiseleast ways
Leastsquares method
Leastways Adverb یا کم سے کم ۔ یا یوں کہیے کہ ۔ یہ نہیں تو ۔
Leastwise Adverb یوں کہیے کہ ۔ یہ تو نہیں ۔
Leasways Adverb یا کم سے کم ۔ یا یوں کہے کہ ۔ یہ نہیں تو ۔
Leat Noun پن چکی نہر ۔کھائی ۔ لیٹ ۔پن چکی تک پانی لے جانے والی نہر ۔
Leather چمڑا ۔ حیوانوں وغیرہ کی جلد جسے کمایا جاتا ہے ۔
Leather andprunella معمولی قسم کی چیز ۔ معمولی لباس ۔
Leather back Noun ایک قسم کا کچھوا ۔
Leather back Noun ایک قسم کا کچھوا ۔
Leather bark Noun ایک درخت کا نام ۔
Leather board Noun مصنوعی چمڑا ۔
Leather bound Adjective چمڑے سے ڈھکا ہوا ۔
Leather carp Noun سیم ماہی کی ایک قسم جو بے فلس ہوتی ہے ۔
Leather coat Noun گیرو ے رنگ کے سخت چھلکے والا سیب ۔
Leather dresser
Leather flower Noun شمالی امریکا کا بیل کی طرح چڑھنے والا ایک پودا ۔
Leather goods Noun چَرمينَہ ۔ چَمڑے کا سامان ۔
Leather head Noun, Adjective عام ۔کوڑھ مغز ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔
Leather head Noun, Adjective عام ۔کوڑھ مغز ۔ بیوقوف ۔ احمق ۔
Leather industry made a flying start there
Leather jacket Noun ایک قسم کی سخت جلد والی مچھلی ۔ ایک قسم کا کیک ،