English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leakiness Noun سُوراخ داری ۔ رِساو ۔
Leaking Noun ترحی نربہ
Leaking aneurysmal Noun تراوشی انورسما
Leakproof Adjective رساو روک ۔
Leaky Adjective سُوراخ يا سُوراخوں والا ۔ رِسنے والا ۔ ٹَپَکنے والا ۔ سُوراخ دار ۔
Leal Adjective وفادار ۔ ایماندار ۔ دیانتدار ۔
Leal leally
Lealey
Lealeylay
Lealty Noun وفاداری ۔ دیانت داری ۔
Leam Noun روشنی ۔ شعلہ ۔ چمک ۔ شعاع ۔
Leamer Noun پکا ہوا جوز جو چھلکے سے الگ ہونے والا ہو ۔
Lean Noun جھکنا ۔ جھکاﺅ ۔ ٹیک لگانا ۔
Lean against Verb مخالف ہونا ۔ ناسازگار ہونا ۔
Lean cattle دُبلا ۔ لاغَر ۔ پَتلا ۔ فالتُو ۔ بہَت کَم چَربی والا ۔
Lean diet لَذَّت اور مِقدار سے خالی ۔
Lean gas لین گیس ۔ ایک فیول گیس جو سیال اور ٹھوس ہائیڈ روکاربنز سے عمل انگیز کی موجودگی میں سٹیم ریفائننگ کے ذریعے حاصلکی جاتی ہے ۔ 1075 کیلوین درجہ حرارت پر co اور h2o کا مکسچر حاصل ہوتا ہے ۔
Lean land Noun کلیسا کے لیے وقف کی ہوئی زمین ۔
Lean liberty is better than fat slavery Idiom جنت کی غلامی سے دوزخ کی بادشاہت بھلی ! ۔
Lean strokes Noun کسی حرف کا ہلکا خط ۔
Lean to Adjective اُسارے سے متعلق ۔ سائبان میں رکھا ہوا ۔
Lean to Adjective اُسارے سے متعلق ۔ سائبان میں رکھا ہوا ۔
Lean upon Noun فوج: محافظت کے لیے ایک بازو پر رکھنا (دیوار یا دہس وغیرہ)
Lean work Noun منافع سے خالی کام ۔ کار بے یافت ۔
Lean year Noun خشک سال ۔ قحط کا سال ۔
Leaned Verb جھکا ختم ہوا ۔
Leaning Noun جھُکاو ۔ ميلان ۔ رُجحان ۔ ميلانِ طَبَع ۔
Leaning note Noun ۔
Leaning stock Noun سہارا ۔ ٹیک ۔ارگن باجے کا وہ حصہ جس پر نلکی رہتی ہے ۔
Leaning tower Noun مائل مینار ۔