lean gas – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لین گیس ۔ ایک فیول گیس جو سیال اور ٹھوس ہائیڈ روکاربنز سے عمل انگیز کی موجودگی میں سٹیم ریفائننگ کے ذریعے حاصلکی جاتی ہے ۔ 1075 کیلوین درجہ حرارت پر co اور h2o کا مکسچر حاصل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu