English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knock together Idiom تیزی سے اکٹھا کرنا ۔
Knock under Noun مات کھا جانا ۔ ہار جانا ۔ شکست کھانا ۔
Knock under board Verb شکست کھا جانا ۔دب جانا ۔ ہار مان لینا ۔
Knock up Verb زور زور سے کھَٹکھَٹانا ۔ زور سے دَروازے پَر دَستَک دينا ۔ غَلَط اِستِعمال کَرنا ۔
Knockabout Adjective کھُردرا ۔ اَن گھَڑ ۔ فَسادی ۔ غُل غَپاڑَہ کَرنے والا ۔
Knockad Verb دستک دی ۔
Knockdown Verb اُدھير دينا ۔ عليحدَہ عليحدَہ کَر دينا ۔ کَم کَرنا ۔ظاہِر کَرنا ۔
Knocked down condition Adjective بہت خستہ حالت ۔
Knocked into a cocked hat ظاہری شکست ۔یقینی ہار ۔
Knocker Noun کھَٹکھَٹانے والا ۔ دَستَک دينے والا ۔ ضَرب کار ۔
Knocking Noun کھٹکھٹانے یا دستک دینے کا عمل ۔ دستک ۔ مار ۔
Knocking copy دوسرے کی مصنوعات کو اپنی مصنوعات سے گھٹیا ظاہر کرنا ۔
Knocking copy advtg Adjective سخت تنقیدی زبان ۔
Knocking pre ignition
Knockless Adjective بے دَستَک ۔ بے آواز ۔
Knockout Noun ضرب لگا کر بے ہوش کرنا ۔ مار پیٹ کر بے ہوش کرنا ۔ مُخالِف کو زیر کرنے والی ضرب ۔
Knoevengel reaction نووینجیل تعامل : ایلڈی ہائیڈ کی زنجیر کی لمبائی کو دو کاربنز تک بڑھانے کے لیے استعمال ہونے والا ایک طریقہ ۔
Knolkhol Noun گانٹھ گوبھی ۔
Knoll Verb گھنٹہ بجانا گجر دینا ۔
Knolled Verb گھنٹہ بجا یا گجر دیا ۔
Knoller Noun گھنٹی بجانے والا ۔ گھنٹا یا گجر بجانے والا ۔
Knolly Adjective اُبھار والا ۔ چوٹی والا ۔ ٹيلے والا ۔
Knop Noun مُٹھيا ۔ دَستَہ ۔ سَجاوَٹی قِسم کا غُنچَہ ۔ پھُول پَتّا ۔
Knot Noun گانٹھ ، گرہ ، مُشکل ، دشواری ، پیچیدگی ، گلٹی ، عدود ۔
Knot enamel Noun مینا منشور ، مینا گرہ
Knot grass Noun ایک قسم کی نیل نما کھاس ۔ پیچیدہ یا گتھے ہوئے ڈنٹھلوں والی کوئی گھاس ۔
Knot hole Noun تختے وغیرہ میں گرہ نکل جانے سے پیدا شدہ سوراخ ۔ گرہ کا سوراخ ۔
Knot shipg Adjective جہاز رانی جہاز کے رفتار پیما کا وہ حصہ جس سے جہاز کی رفتار کا تعین کیا جاتا ہے بحری میل یا وقت کے اعتبار سے بحری میل یا ناٹ ۔
Knot theory ناٹ تھیوری : ٹوپولوجی ( ریاضی کی وی شاخ جس میں مختلف جیومیٹری اشکال وغیرہ کا تفصیلی مطالعہ کیا جاتا ہے ) کی وہ شاخ جس میں ٹالٹس (knots ) کی خصوصیات کا مطالعہ کیا جاتا ہے ۔
Knot wood Noun گرہ دار لکڑی ۔ گرہوں سے بھری ہوئی لکڑی ۔کرہ دار صنوبر ۔