English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knock Verb مکہ لگانا ۔ کھٹکھٹانا ۔ زور ۔
Knock about Verb کندی کرنا ۔اچھی طرح ٹھونکنا ۔ سختی سے پیش آنا ۔
Knock and announce rule Verb کھٹکھٹانے اور اعلان کرنے کا اصول ۔ ( اصول ہذا کے تحت پولیس کے لئے لازم ہے کہ وہ کسی کے کھر داخل ہونے سے قبل دستک دے اور اپنی شناخت کرائے ) ۔
Knock at Phrase پر دستک دینا ۔
Knock bark Noun کان کنی: کچلی ہوئی کچدھات ۔
Knock down Adjective شدید ۔ گرا دینے والی ۔
Knock down drag out
Knock down price Noun سرکاری قیمت یا بولی ۔ حکومت کی طرف سے معین کردہ قیمت ۔
Knock for knock بیمہ کرانے والوں کے درمیان یہ معاہدہ کہ ہر فریق اپنی بیمہ شدہ رقم ادا کر دے گا ۔
Knock for knock agreement Adjective بیمہ کمپنیوں کا اپنا نقصان خود اُٹھانے کا معاہدہ ۔
Knock head Verb چینی رسم کے مطابق: جبیں سائی کرنا ۔
Knock in Verb مار مار کر گھسانا ۔ ٹھونکنا ۔
Knock into a cocked hat Idiom اچھی طرح پٹنا ۔
Knock it off اِسے فوراً روک دو ۔
Knock kee Noun ٹیٹرھے گھٹنے
Knock knee Adjective چلتے وقت رگڑ کھانے والے گھٹنے ۔
Knock knee Adjective چلتے وقت رگڑ کھانے والے گھٹنے ۔
Knock kneed Adjective اندر کی طرف خمیدہ گھٹنوں والا ۔ ٹیڑے گھٹنوں والا ۔
Knock kneed Adjective اندر کی طرف خمیدہ گھٹنوں والا ۔ ٹیڑے گھٹنوں والا ۔
Knock me down Adjective کسی کو مار کرگرا دینے والا ۔ چت کر دینے والا ۔
Knock off Idiom (اصول ہذا کے تحت پولیس کے لئے لازم ہے کہ وہ کسی کے گھر داخل ہونے سے قبل دستک دے اور اپنی شناخت کرائے )
Knock or beat somebody Verb کسی سے بدر جہا بہتر ہونا ۔
Knock out Verb پَچھاڑ دينا ۔ شِکَست دے دينا ۔ بيکار کَر دينا ۔
Knock out agreement Compound نیلام کی اشیاء خریدنے والے گروہ کے درمیان خفیہ معاہدہ جس کی رو سے ایک دوسرے سے بڑھ کر بولی نہ دی جائے ۔
Knock out agreement com Verb نیلامی کے وقت خفیہ معاہدے کے تحت کسی چیز کو سستے داموں اپنے ہی آدمیوں کو دے دینا ۔
Knock rating ناکنگ (کھٹ کھٹ) کی رفتار ۔ گیسولین اور ڈیزل ایند ھنوں میں کھٹ کھٹ یا چٹخنے کی آواز پیدا کرنے کا رحجان ہوتا ہے ۔
Knock somebody out cold Verb کسی کو ضرب مار کر بے ہوش کر دینا ۔
Knock strke all of a heap
Knock the bottom out of Idiom بے اثر بنانا ۔
Knock the tar out of بُری طرح مارنا ۔ کھال اُدھیر کر رکھ دینا ۔