English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knotgrass Noun ایک عام بحری نبات جِس کے ڈنٹھل بیل کی طرح پھیلتے ہیں اور اِس میں گُلابی پھول لگتے ہیں ۔
Knothole Noun گِرَہ سوراخ ۔ لَکڑی کے تَختے ميں گِرَہ يا گانٹھ کے گِر جانے سے بَننے والا سُوراخ ۔
Knotless Adjective گِرہ کے بَغير ۔ گانٹھ کے بَغير ۔ بے گِرَہ ۔ بِن گانٹھ يا جوڑ کا ۔
Knotlike Adjective گِرَہ کی طَرَح ۔ گِرَہ نُما ۔ گِرَہ جيسا ۔
Knotls and lashes Phrase گرہیں اور بندہن۔
Knotted Verb گرہ دینا ۔
Knotter Noun گِرَہ لَگانے والا ۔
Knottily Adverb مشکل سے ۔ دشواری سے ۔ پیچیدگی سے ۔ سخت انداز میں ۔
Knottiness Noun اُلجھن ۔ اُلجھاوا ۔ پھندہ ۔
Knotting Noun گرہیں پڑنا ۔ گرہ دار بننا ۔
Knotty Adjective گِرَہ دار ۔ گُٹھيلا ۔ گانٹھ دار ۔ اُلجھا ہُوا ۔
Knotty pated Adjective بےمغز ۔ گٹھل ۔ ٹھس ۔
Knotty pine Noun گِرَہ دار عِمارَتی لَکڑی ۔
Knotweedknotgrass
Knotwork Noun گِرہ دار جالی ۔
Knout Verb دورہ ۔ کوڑا ۔ کوڑے مارنا ۔ تازیانہ ۔ تازیانہ لگانا ۔
Know Verb جاننا ۔ آگاہ ہونا ۔ علم ہونا ۔
Know a handsome or two Idiom تجربہ کار ہونا ۔
Know a hawk from a handsaw Idiom چیزوں میں امتیاز کرنے کے قابِل
Know a man by his company ساتھیوں سے پہچانے جانا۔
Know a move or two Idiom علم رکھنا ۔
Know a thing or two Idiom لڑاکا ہونا ۔
Know about Verb کسی جگہ یا چیز کے متعلق واقفیت رکھنا ۔
Know all Noun سب کچھ جاننے والا ۔ سب کچھ جاننے کا دعوہ کرنےوالا ۔
Know all Noun سب کچھ جاننے والا ۔ سب کچھ جاننے کا دعوہ کرنےوالا ۔
Know by sight صُورت شناسی ۔ شکل آشنائی ۔ گہرا تعلّق نہ ہونا ۔
Know how فنی جان کاری ۔
Know how فنی جان کاری ۔
Know it all
Know no bounds Adjective انتہائی دیانت دار ۔ بے حد ۔ ازحد ۔ انتہائی ۔