knocking – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کھٹکھٹانے یا دستک دینے کا عمل ۔ دستک ۔ مار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ناکنگ (کھٹ کھٹ ) ۔ ایندھن کے مکسچر کا اچانک اور بے قاعدگی کے ساتھ جلنے کا عمل جس سے پسٹن کو جھٹکا لگتا ہے اور شدید قسم کا شور پیدا ہوتا ہے ۔ اسے ناکنگ یا کھٹ کھٹ کہتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu