English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knipperdolling Noun باز اصطباغی ۔ تجدید اصطباغ یا باز اصطباغیت کو ماننے والا ۔ کٹر مذہبی ۔ مذہبی مُتشدّد یا متعصب ۔
Knish Noun ایک طرح کے پنیر بھرے سموسے ۔ سموسہ جِس میں پنیر یا کھویا بھرا ہو ۔
Knit Verb بھنویں سکوڑنا ،موزے وغیرہ بنانا ، جوڑنا ، مضبوط ، باہم ملانا ۔
Knit up Verb باندھنا ۔ کسنا ۔ جوڑنا ۔ رسی سے باندھنا ۔ رفو کرنا ۔
Knit wear Noun بُنے ہوۓ کپڑے سے بنایا گیا لِباس ۔ بُنا لباس ۔
Knitback Noun کھردری شاخوں والا روئیں دار پودا ۔
Knitch Noun (لکڑی ۔ گھاس ۔ غلے وغیرہ کا ) بوجھا ۔گٹھر ۔بنڈل ۔
Knitchel Noun چھوٹا سا گٹھا ۔ مٹھی ۔ مٹھا ۔ مٹھی بھر ۔
Knitted Verb ملا یا جوڑ ا ۔
Knitter Noun بُننے والا ۔ جالی بَنانے والا ۔ جالی کاڑھنے والا ۔
Knitting Noun بُنائی بُننے کا طَريقَہ ۔ عمَل يا بُنی ہُوئی چيز ۔
Knitting needle Noun بُننے کی سلائی یا سوئی ۔ تیلی ( بنائی کی)۔
Knitting pin Noun ایک نوک والی سوئی (جو ہاتھ سے بننے میں کام آتی ہے)۔
Knitting shearh Noun بُننے والی سوئی یا سلائی کو بنائی کرتے وقت درستگی سے قائم رکھنے والا ایک استوانہ نما خول ۔
Knittle Noun (جہاز رانی) سوت کی پتلی ڈوری ۔
Knitwear Noun بُنا لِباس ۔ بُنے ہُوئے کَپڑے سے بَنايا ہُوا لِباس ۔
Knives will not be sharpened at this time Phrase چھریاں اس وقت تیز نہیں کی جائیں گی
Knob Verb گرہیں لگانا ۔ گانٹھ لگانا ۔ موٹھ لگانا ۔
Knob hammer axe Noun ہتھوڑے والی کلہاڑی ۔
Knob lock Noun (اسپرنگ والا ) موٹھ دار تالا جو دروازے میں لگایا جاتا ہے اور موٹھ کو گھمانے سے کھلتا ہے ۔
Knobbed Adjective دَستَہ يا مُٹھّيا لَگا ہُوا ۔ گُومڑی دار ۔ گِرَہ دار ۔
Knobber Noun دو سال کا نر ہرن ۔ دو سالہ سیدھے سینگوں والا بارہ سنگھا ۔
Knobbiness Noun گِرہ دار ہونے کی حالت ۔
Knobble Noun گھنڈی ۔ چھوٹا گولا ۔ چھوٹا ہتّھا ۔
Knobbler Noun (فلزیات )لوہے کو پیٹ کوٹ کر اس کا میل نکالنے والا شخص یا مشین ۔
Knobbly Adjective جس میں چھوٹی چھوٹی گرہیں ہوں ۔ ننھے ابھاروں والا ۔ پھنسیوں والا ۔ گومڑی دار ۔ گانٹھ دار ۔
Knobby Adjective دَستَہ يا مُٹھّيا لَگا ہُوا ۔ گُومڑی دار ۔ گِرَہ دار ۔ گُٹھيلا ۔
Knobkerrie Noun چھَڑی ۔ چھوٹی مَضبُوط لاٹھی يا ڈنڈا ۔
Knoblike Adjective گولا نُما ۔ گول شکل کا ۔ بیضوی شکل کا ۔
Knobstick Noun لٹو نما یا لٹو دار سر والی لاٹھی ۔ موٹھ دار لاٹھی ۔