English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Knight bachelor Noun ایک معمولی جنگجو ۔ نائٹ کا خطاب پانے والے آدمی کا مکمل خطاب ۔
Knight errant Noun کمزوروں کا حامی نا قابل عمل بلند منصوبوں کےدرپے ۔ خدائی فوج دار ۔
Knight errant Noun کمزوروں کا حامی نا قابل عمل بلند منصوبوں کےدرپے ۔ خدائی فوج دار ۔
Knight errantry Noun نا قابل عمل بلند منصوبوں کے درپے ہونا ۔مہم جوئی ۔
Knight errantry Noun نا قابل عمل بلند منصوبوں کے درپے ہونا ۔مہم جوئی ۔
Knight head Noun (جہاز رانی ) اُن دو آڑے ترچھے لمبے شہتیروں میں سے ایک جو بادبانی شہتیر کو سہارا دیتے اور قائم رکھتے ہیں ۔
Knight hood Noun نائٹ کا مرتبہ یا عہدہ ۔ سرکا خطاب ۔
Knight marshal
Knight of labour Noun انیسویں صدی کی ایک خفیہ امریکی مزدور تنظیم مزدوروں کے حقوق کی حفاظت کے لئے کی گئی تھی ۔
Knight of the brush Noun مزاحاً: پینٹر ۔ نقاش ،مصور ۔
Knight of the hammer Idiom لوہار ۔
Knight of the pastle Noun (مزاحاً) عطار ۔ دوا ساز ۔ دوا فروش ۔
Knight of the post Noun (پندرھویں تا سترھویں صدی انگلستان کا )پیشہ ور جھوٹا گواہ ۔ جھوٹی گواہی دے کر روزی کمانے والا ۔
Knight of the road Idiom ڈاکو ۔
Knight of the round table Noun کنگ آرتھر کے سرداروں میں سے ایک ۔
Knight of the rueful countenance Noun رونی صورت کا سورما ۔
Knight of the shears Idiom آندھی سے گر جانا ۔ نیلامی کرنا ۔
Knight of the shire Noun وہ شخص جو پارلیمنٹ میں کسی ضلع کا نمائندہ ہو ۔
Knight of windsor Noun ان چند افسروں میں سے ایک جو ونڈسروں کے محل میں رہتے اور وظیفے پاتے ہوں ۔
Knight s fee Noun (جاگیر داری نظام ) فوجی خدمات کے لئے بدلے جاگیر دار کو بادشاہ کی فوجی خدمات کا پابند ہونا پڑتا تھا ۔
Knight service Noun سردارانہ یابہادرانہ خدمت ۔ بہتر خدمات ۔ اہم خدمت ۔ قیمتی خدمت ۔
Knightage Noun زمرہ امرا ۔ اُمرا کے اسما و احوال ۔
Knighterrant Noun مہم جو سردار ۔ بہادر ۔ بانکا ۔ خطر پسند ۔
Knighthood Noun بَہادُری ۔ سَرداری ۔ نائٹ کی سيرَت و کِردار ۔ پيشَہ و فَن ۔
Knightlihoodnn Noun سرداری ۔ بانکپن ۔ دلیری ۔ جانبازی ۔
Knightlike Adjective امراء جیسا ۔ اشراف جیسا ۔
Knightliness Noun بَہادُری ۔ بيرتا ۔
Knightly Adjective بَہادُرانَہ ۔ نائٹ سے مُتعلِق ۔ نائٹ کے شايانِ شان ۔
Knights of labour Noun بہت سی ٹریڈ یونینوں کو ملا کرتشکیل دی ہوئی امریکا کی ایک وسیع مزدور تنظیم ۔
Kniphofia Noun افریقی سوسن ۔ سہ شگافہ ۔ نفوفیا ۔