English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kalends Noun یکم ۔ رومی تقویم میں مہینے کی پہلی تاریخ ۔
Kaley kali Noun ترکاری باغ ۔ باورچ خانے سے متعلق باغ باغیچہ۔
Kaleyard Noun ترکاریوں کی گھریلو کیاری ۔ اُنیسویں صدی کے افسانوی ادب نِگاروں کاگر ۔
Kaleyard schoolkailyard school
Kali Adjective کھار ۔
Kali meter Noun انکلی پیما
Kalian Noun قلیان ۔قلیون ۔حقہ ۔
Kalid Name کلید: چابی۔ کنجی ۔
Kaliedoscopically Adverb عکس بین کے طور پر ۔
Kalif Name خلیف : خلیفہ ، جانشین ۔
Kaliform Adjective قلی نما قلی کی شکل کا ۔
Kaligenous Adjective کیمیا: القلی پیدا کرنے والا ۔
Kalim Name کلیم: بات کرنے والا ۔ کلام کرنے والا ۔
Kalima Name کلیمہ ۔ ہم سخن کلام کرنے والی بات کرنے والی گفتگوں کرنے والی ۔
Kalinite Noun کچدھات پوٹاشیم ۔ کالی نائٹ ۔
Kalish had a wife eva and two daughters fega and surale Phrase کالش کی بیوی کا نام ایوا تھا اور اس کی دو بیٹیاں تھی فیگا اور سریل
Kalium Noun پوٹاشیم
Kaliuresis کالیوریسس ۔ پیشاب میں پوٹاشیم کا خارج ہونا ۔ یہ لاطینی لفظ کیلئم بعنی پوٹاشیم اور یونانی لفظ اور سیس بعنی پیشاب کرنا سے ماخوذ ہے ۔
Kalj Name کلج: بہادر لوگ ۔
Kallers operation
Kallidin Noun خون کی نالیوں میں دباﺅ پیدا کرنے والی دوا یا اعصاب ۔
Kallikrein Noun خون میں پائے جانے والے این زائمون کا گروپ ۔
Kallima Noun حیوانیات: جنس سندر تیتری ۔
Kalma e tayyab
Kalmani Name کلمانی: بہت بات کرنے والا۔ فصیح زبان والا ۔
Kalmiamountain laurel
Kalmla tree Noun کمیلا(درخت)
Kalmuck Noun, Adjective مغربی روس کے رہنے والے بُدھ مت کے پیرو باشندوں سے مُتعلق ۔
Kalologi Noun آرٹ: جمالیات ۔
Kalon Noun خوبصورت ۔ زیبا ۔خوش شکل ۔