English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kit cat Noun گلی ڈنڈے کا ایک کھیل ۔
Kit cat Noun گلی ڈنڈے کا ایک کھیل ۔
Kit cat portrait Noun نصف قدسے کمکی تصویر ،جس میں ہاتھ بھی شامل ہوں ۔
Kitbag Noun فوجی جوان ، کھلاڑی یا مُسافر کا لنبوترا تھیلا ۔ پٹّھو ۔
Kitchen Noun باوَرچی خانَہ ۔ کھانا پَکانے کی جَگَہ ۔ کِچَن ۔
Kitchen cabinet Noun کِچَن الماری ۔ باوَرچی خانے کی الماری ۔
Kitchen fee Noun ٹپکنا ۔ٹپکانا ۔ تقاطر ۔ (چربی جس میں گوشت پکایا جائے )
Kitchen garden Noun خانَہ باغ ۔ پھَل اور سَبزِيوں کا باغ ۔
Kitchen gardener Noun رَسوئی باغ کا مالی ۔
Kitchen knife باوَرچی خانے سے مُتعلِق يا وہاں اِستِعمال ہونے والی ۔
Kitchen maid Noun باورچی کی مدد گار ۔ باورچی خانے کی خادمہ ۔
Kitchen midden Noun ہَڈِّيوں ، گھُونگوں اور دُوسری مَترُوک اشيا کا ڈھير ۔
Kitchen physic Idiom مناسب مقدار ۔
Kitchen police Noun مَدَد گارِ مَطبَخ ۔ فَوجی دَستوں کے باوَرچِيوں کے مُعاوِن افراد ۔
Kitchen utensil باورچی خانے کے ظروف و اَلات ، برتن وغیرہ ۔
Kitchen ware ظَرُوفِ مَطبَخ ۔ باوَرچی خانے ميں اِستعمال ہونے والی اشيا جيسے بَرتَن وَغيرَہ ۔
Kitchener Noun چولہا جِس پر بیک وقت کوئی کھانے پکاۓ جا سکتے ہیں ۔
Kitchener bun Noun ایک کریم بھرا اور شکر لپٹا بن ۔
Kitchenette Noun چھوٹا باوَرچی خانَہ ۔ باوَرچی خانَہ کے لِيے اِستِعمال ہونے والی تھوڑی سی جَگَہ ۔
Kitchenware Noun باورچی خانے کے برتن بھانڈے ۔ باورچی خانے ميں استعمال ہونے والی اشيا جيسے برتن وغيرہ ۔
Kitcken Noun باورچی خانہ ۔۔ مطبخ ۔ رسوئی ۔
Kitcken stuff Noun باورچی خانے کی ضروریات۔
Kite ( کاروباری اصطلاح ) قرضے کا تمسک یا ھنڈی ۔
Kite balloon Noun پتنگ غبارہ ۔ بیضوی شکل کا غبارہ جو فوجی مشاہدے کے لیے اڑایا جاتا ہے ۔
Kite flying Noun معاشیات: ہوائی ہنڈی چلانا ۔
Kite fox Noun شمالی مغربی امریکا کی لومڑی ۔
Kite mark کانٹ مارک جو کسی چیز کے معیاری ہونے کو ظاہر کرتا ہے ۔
Kited Verb پتنگ اڑائی غلط چیک دیا ۔
Kitemark Noun برطانوی معیارات کے محکمہ کا تصدیقی نِشان ۔
Kites are being flown Phrase پتنگیں اڑائی جا رہی ہیں