English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kiwanian Noun, Adjective کوئی ايک کيوانی يا کيوانی کی طَرَح کا ۔
Kiwanis Noun کيوانی ۔ پُورے کينيڈا اور امريکا ميں موجُود مَردانَہ کَلَبوں کی ايک رَضاکار تَنظيم ۔
Kiwi Adjective کیوی ۔ چھوٹا سا پرندہ ۔ اڑ نہیں سکتا لیکن بہت تیز دوڑتا ہے اس کا رنگ خاکستری بھورا ہوتا ہے ۔ دم نہیں ہوتی ۔ پر ہوتے ہیں لیکن نا مکمل اور قابل پرواز نہیں ہوتے ۔
Kiwi fruit Noun ایک چھوٹا سا میٹھا پھل جو اندر سے سبز ہوتا ہے ۔
Kjeldahl flask جلڈاہ کی صراحی ۔ گول پیندے والی شیشے کی صراحی جس کی گردن لمبی اور چوڑی ہوتی ہے ۔ اسے جلڈہ کے طریقہ کار کے مطابق نائٹروجن کے تخمینہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Kjeldahl s method جلڈاہ کا طریقہ کار ۔ نامیاتی مرکبات میں نائٹروجن کی مقدار کے تخمینہ کا تجزیاتی طریقہ ۔
Kjeldahls method
Kjgrandeur delirium Noun اپنی برتری کا ہزیان ، اپنے بڑے پن کا ہزیان ، شدید ہزیان
Kk
Kkapha
Kkep a lookout Verb کسی پر انتہائی محتاط طریقے سے رکھنا ۔
Klan Noun کوکلَس کلان نامی خُفيَہ تَنظيم کی ايک شاخ ۔
Klanism Noun کلانِيَت ۔
Klansman Noun کوکلَس کلان تَنظيم کا رُکَن ۔
Klatchklatsch
Klaxon Noun موٹر گاڑی کا برقی ہارن ۔
Klebiella genus دیکھو ۔
Klebs loeffler Noun رک ۔
Klebs loeffler bacillus
Klebs loehier s bacillus Noun جرثومہ خناق تھیوڈور کلبس جرمن ماہر جرثومیات فریڑرخ اے جے لوفلر جرمن ماہر جرثومیات
Klebsiella Noun ایک قسم کا بیکٹیریا جو عام طور پر انسانوں اور حیوانات کی سانس کی نالیوں اور انتڑیوں میں پایا جاتا ہے اور ناک اور حلقوم کی وبا کا باعث بننا ہے ۔
Kleenebok Noun جنوبی افریقہ کا ایک چھوٹا مرگ ۔
Kleenex Noun صافی ۔ ايک نَرَم کاغَذ يا کَپڑے کا ٹُکڑا ۔ ( تِجارَتی نام)
Klein bottle Noun ایک تجرباتی نلکی ۔ ایسی نلکی جو تجربات میں اِستعمال کی جاتی ہو ۔
Klein gordon equation
Klendusity Adjective کلین ڈسٹی ۔ بگاڑ روک ۔ پودوں میں بیماریاں یا بگاڑ روکنے کا فطری رجحان جو گہری موٹی چھال کے ذریعے پیوند چشمی وغیرہ کو روکتا ہے ۔
Klepht Noun یونانی گروہ جِس نے ۱۵ ویں صدی میں ترکوں کی اطاعت سے انکار کر دیا تھا ۔ اِن کی اولاد میں کوئی فرد ۔
Klephtism Noun باغیان یونانی کی حمایت ۔
Klepto Prefix سابقہ بمعنی دزدی سرقہ چوری ۔
Klepto phobia Phrase چوروں کا خوف