English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Kites are being flown | Phrase | پتنگیں اڑائی جا رہی ہیں |
| Kith | Noun | دوست واقَف کار ۔ جان پہچان والا ۔ شَناسا ۔ |
| Kith after kind | Idiom | تخم تاسیر صحبت کا اثر ۔ |
| Kith and kin | Idiom | قریبی رشتہ دار ۔ |
| Kithekythe | — | — |
| Kithing | Verb, Adjective | شہرت دینا ۔ دکھانا ۔ کہنا ۔ |
| Kiting | ہوائی ھنڈی چلانا ۔ ادھار ھنڈی کے ذریعہ روپیہ قرض لینا ۔ | |
| Kitish | Adjective | چیل کی طرح کا ۔ زغن کی فطرت کا ۔ |
| Kitling | Noun | بلی کا بچہ ۔ بچہ حیوانی ۔ |
| Kitman | Name | کتمان : پردے میں ۔ چھپا ہوا ۔ پوشیدہ / |
| Kitsch | Noun | جَعلی اور نُمائشی ادَب ۔ ايسا فَن جو عام پَسَند کا لِحاظ کَر کے تَخليق کِيا گَيا ہو ۔ |
| Kitschiness | Noun | گھٹیا پن ۔ بد مذاقی ۔ بُرا مذاق کرنے والا شخص ۔ |
| Kitted | Verb | صیح کپڑے دیے ۔ |
| Kitten | Noun | بَلُونگڑا ۔ بِلّی کا بَچَّہ ۔ چھوٹی بِلّی ۔ نوخيز بِلّی ۔ چُلبُلی لَڑکی ۔ |
| Kitten hearted | Adjective | نازک دل ۔ کمزور دل ۔ڈرپوک ۔ |
| Kittenhood | Noun | بلی کا بچہ ہونے کی حالت ۔ |
| Kittenish | Adjective | بِلّی کے بَچّے کی مانِند ۔ کھيلنے کا شَوقين ۔ مَعصُوم کھلَنڈرا ۔ شوخ ۔ |
| Kittenishly | Adverb | کھلَنڈرے پَن سے ۔ شوخی سے ۔ |
| Kittenishness | Noun | کھلَنڈرا پَن ۔ شوخی ۔ چُلبُلا پَن ۔ |
| Kittereen | Noun | ایک گھوڑے کی گاڑی ۔ یکہ ۔ |
| Kittiwake | Noun | ايک قِسم کی مُرغابی ۔ مُرغابی نُما سَمَندَری پَرِندَہ ۔ |
| Kittle | Verb | گُدگُدانا ۔ اُبھارنا ۔ پَريشان کَردينا ۔ گُدگُدی کَرنا ۔ |
| Kittle cattle | Noun | (مویشی) متلون المزاج ۔ جو قابو میں نہ رہے ۔ ہٹیلا ۔ |
| Kittle puestions | Noun | مشکل سوالات ۔ |
| Kittle walking | Noun | خطرناک راستہ طے کرنا ۔ |
| Kittlish | Adjective | زود رنج ۔ وسواسی ۔ |
| Kittul | Noun | ایک قسم کی کھجور کا درخت ۔ |
| Kitty | کسی متفقہ مقصد کے لئے جمع کردہ رقم ۔ | |
| Kitty corner | — | — |
| Kiva | Noun | کيوا ۔ امريکی اِنڈِيَنز کا پَتھَر سے بَنايا گَيا ايوان ۔ |