English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kiss and be friends Idiom صلح کرلو اور دوست بن جاوٴ ! ۔
Kiss hands Idiom نوکری قبول کر لینا ۔
Kiss me Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Kiss me quick Noun ایک پودا ۔ ایک قسم کی چھوٹی زنانہ ٹوپی جو سر کے پچھلے حصے میں رکھی جاتی ہے ۔
Kiss of life مَصنُوعی تَنَفُّس کا طَریقَہ ۔ مُنہ سے مُنہ لَگا کَر سانس دَینا
Kiss off Verb منتشر کرنا ۔ رخصت کرنا ۔ برخاست کرنا ۔
Kiss the book Idiom قانونی حلف اٹھانا ۔
Kiss the dust Idiom ذلت اٹھانا ۔
Kiss the rod Idiom سزا قبول کرنا ۔
Kissable Adjective چومنے کے لائق ۔ پيار کے قابل ۔ بوسے کے قابل ۔
Kissably Adverb پیار کے طریقے سے ۔ بوسے کے طور پر ۔
Kissage Noun بوسہ زنی ۔ بوسہ ۔
Kissed Verb چو ما ۔
Kisser Noun بوسَہ لينے والا ۔ چُومنے والا ۔
Kissing Adjective چومتے ہوۓ ۔ چھوتے ہوۓ ۔ پیار ۔ بوسہ ۔
Kissing bug Noun (حيوانِيات) خُون چُوسنے والا کيڑا ۔
Kissing crust Noun وہ نرمپپٹی جو روٹیوں کے تنور میں پکاتے وقت ایک سے دوسے میں چپک جاتی ہے ۔
Kissing gate Noun حرف ؛یو؛ یا ؛وی؛ کی شکل کا دروازہ جس میں ایک وقت میں ایک ہی آدمی گزر سکتا ہے ۔
Kissing kind Noun مہرو محبت کا تعلق رکھنے والا ۔
Kissingly Adverb مہرو محبت کے ساتھ ۔ بوسے کے طور پر ۔
Kissoff (عوامی) رَد کَرنا ۔ فارِغ کَر کے بھيج دينا ۔
Kissy Adjective بوسہ دینے کا عادی ۔ بوسہ لینے کا عادی ۔ پپی لینے کا عادی ۔
Kist Noun صندوق ۔ بکس ۔ خزانے کا صندوق ۔
Kist of whistle (تحقیراً ) کلیسائی آرگن باجا ۔
Kiswahili Noun ان چھ افریقی زُبانوں میں سے ایک جِنہیں افریقی اِتحاد کی تنظیم فوقیت دیتی ہے ۔
Kiswar ara Name کشور آراء ۔ ملک چلانے والی ۔
Kit کپڑے بستر وغیرہ خصوصاً سفر کے لیے بندھا ہوا اسباب ۔
Kit after kind Phrase تخم تاثیر ، صحبت کا اثر
Kit and caboodle (بول چال) تَمام لوگ يا اشيا ۔
Kit bag Noun ایک لمبا تنگ تھیلا جِس میں فوجی ملاح وغیرہ اپنے کپڑے و مال و اسباب وغیرہ رکھتے ہیں ۔