English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kirchhoffs laws
Kirchner wire اِستَخوانی ٹَرَیکشَن کے لیے ہڈّی میں کھَینچی گَئی تار
Kirchoffs laws Noun کلیات کرخ ہوف ۔
Kiren Name کرن ۔ روشنی شعاع چمک سونے یا چاندی کا دھاگہ ۔
Kirghiz Noun, Adjective کرغیز ۔ وسطی ایشیا کی ایک مُغل نسل کی قوم جو دریاۓ وولگا اور دریاۓ ارتعش کے درمیان آباد ہے ۔
Kirk Noun چَرچ ۔ کَليسا ۔ اسکاٹ لينڈ کا کَليسا ۔
Kirk of scotland Noun اسکاتستانی کلیسا ۔
Kirk session Noun اسکاتستانی کلیسا اور دوسرے کلیساﺅں کی ماتحت مجلس ۔
Kirkbyidae Adjective کرکبیڈا ۔ ابتدائی کستورا ۔ کستورا مچھلیوں کی معدوم نسل ۔
Kirkman Noun کلیساۓ اسکاچستان کا رُکن ۔
Kirmankirmanshahkermanshahkirmanshaw
Kirn Noun فصل کٹنے کا اختتام ۔کھلیان میں بچے کھچے اناج کی کٹائی ۔
Kirsch Noun ایک شراب جو جنگلی چیری سے کشید کی جاتی ہے ۔
Kirschkirsch waser
Kirschner wire کرشنرتار ۔ استخوانی ٹریکشن کےلئے ہڈی میں کھنچی گئی تار ۔
Kirschwasser Noun ایک قسم کی شراب جو جنگلی گلاس (چیری) جو جوش دے کر کشید کی جاتی ہے ۔
Kirtle Noun چوغہ ۔مردوں کا کوٹ ۔
Kirtled Adjective قِرتَل کی طَرح کا ۔ قِرتَلی ۔ فَرغَل دار ۔ فَرغَل پوش ۔
Kisfa Name کسفہ ۔ ٹکڑا ریزہ ذرہ ۔
Kish کش ۔ گریفائٹ کی ایک ورائٹی جو بعض اوقات لوہا پگھلانے والی بھٹیوں میں تشکیل پاتی ہے ۔
Kishmala Name کشمالہ ۔ پھولوں کا ہار ۔
Kishwar Name کشور ۔ مسلک ۔ ورایت ۔
Kishwar ara Name کشور آراء ۔ ملک بچانے والی ۔
Kishwar jahan Name کشور جہاں ۔ دنیا کو سجانے والی ۔
Kishwer ara Name کشور آراء ۔ ملک کی آرائش کرنے والی ملک کو سجانے والی ۔
Kiskadee Noun ایک مِگس خور پرندہ جو وسطی و جنوبی امریکا میں پایا جاتا ہے ۔
Kismet Noun قِسمَت ۔ اُردُو زُبان ميں تَقدير اور مُقَدَّر کے لِيے مَروَجّہ لَفظ ۔ نَصيب ۔
Kisra Name کسریٰ ۔ بادشاہ ۔
Kiss Noun بوسہ ۔ پیار ۔ مساس ۔ہلکا مس ۔
Kiss able Adjective پَيار کے قابِل ۔ پَيارا ۔ چُومنے لائق ۔ قابِلِ بوسَہ ۔