English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kalan Noun شمالی بحرہند کا ایک قسم اود بلا ۔
Kalanchoe laciniata Noun زخم حیات ہم ساگر
Kalara Name کلارا ۔ روشن چمکدار منور ۔
Kalash valley is one of the most beautiful valleys in the north of pakistan Phrase وادی کالاش پاکستان کے شمال میں سب سے زیادہ خوبصورت وادیوں میں سے ایک ہے
Kalash valley is situated in the north of pakistan Phrase وادی کالاش پاکستان کے شمال میں واقع هے
Kalashnikov Noun کلاشنکوف ۔ رائفل کی ایک قِسم جو تیزی سے فائر کرتی ہے ۔
Kalata Name کلاتہ ۔ کھیت چھوٹا گائوں ۔
Kalbadia Name کلبدیہ ۔ ریشم کے کپڑے والی ۔
Kalbar Name کلبار : ایک تورانی پیلوان کا نام ۔
Kaldar Name کلدار ۔ گھنگھریالے بالوں والی ۔
Kale Adjective کیل ۔ کرم کلا ۔ کلم پیچ ۔ بند گوبھی ۔ بند گوبھی کی دو اقسام اس دو فلقی پودے کے پتے نہایت غذائیت بخش ہوتے ہیں ۔
Kale kali Noun ایل قسم کا کرم کلا یا بند گوبھی ۔ کلم پیج ۔
Kale yard school Noun وہ ناول نگارجو عام زندگی کےبارے میں افسافے لکھتے ہیں ۔
Kaledana کالا دانہ یہ اپومیانل کا خشک بیج ہے ۔ انڈیا اور چین میں استعمال ہوتا ہے ۔ یہ جلاب آور اور کیڑے مار دوا ہے ۔
Kaleege Noun ایک قسم کا ایشیائی تیتر جو ہمالیہ کی ترائی میں پایا جاتا ہے ۔
Kaleem Name کلیم ۔ بات کرنے والا ۔
Kaleem got the hockey in kaleems hand and held the hockey strongly
Kaleem smiled behind kaleems helmet
Kaleem u llah
Kaleem was the goal keeper Phrase کلیم گول کیپر تھا
Kaleem went down on kaleems knees
Kaleema Name کالیمہ ۔ غصہ ضبط کرنے والی ۔
Kaleidophone Noun ہوائی امواج پیما ۔ اہتزاز پیما ۔
Kaleidoscope Noun سير بين ۔ عکس بين ۔ اشکال بين ۔ عکس نُما ۔
Kaleidoscopic Adjective عکس بین کے رنگ اور شکلوں کے مشابہ ۔ برابر متغیر ہونے والا ۔
Kaleidoscopical Adjective مُتغیرانہ ۔ سیربین سے مُتعلق ۔ قابل تبدیل ۔ متلون ۔
Kaleidoscopically Adverb سيربين کے انداز ميں ۔ رَنگا رَنگی سے ۔ عکس بينی انداز ميں ۔
Kaleidoscopickaleidoscopical
Kalekail
Kalekailyyarder اسکاتستان کی عوامی زندگی کی مرقع کشی کرنے والا ۔