English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kinsman Noun رشتہ دار ۔
Kinswoman Noun عورَت رِشتَہ دار ۔ عزيز عورَت ۔ رِشتَہ دار عورَت ۔ خاتُون رِشتَہ دار ۔
Kintted Verb بنا ۔
Kinza Name کنزا ۔ خزانہ رکھنے والی ۔
Kiosk Noun کوشک ۔ گَرمائی گھَر ۔ ايک قِسم کا کھُلا خيمَہ يا گَرمائی گھَر ۔
Kip Noun اقامت گاہ،جس میں بہت سے لوگ رہتے ہیں ۔ عموماً کرایہ کا کمرہ ۔
Kipe Noun ٹوکری: ٹوکری جو وزن کے پیمانے کے طور پر استعمال ہو ۔
Kipp s apparatus کِپ کا آلہ ۔ ایک مائع اور ایک ٹھوس کے تعامل سے گیس تیار کرنے کا آلہ ۔ اس میں تین صراحیاں ہوتی ہیں ۔ سب سے اوپر والی مائع کے ذخیرہ کے لیے ہوتی ہیں اور سب سے نیچے والی سے مربوط ہوتی ہے ۔
Kippage Noun برانگیختگی ۔ ہیجان ۔ بے ترتیبی ۔ ابتری ۔
Kipped Verb سو یا ۔
Kipper Noun نمک لگا کر دھواں دے کر سکھائی ہوئی مچھلی ۔
Kipps apparatus
Kipps apparatus
Kipsie Noun گھر ۔ ٹھکانا ۔ پڑاوٴ کی جگہ ۔ مکان ۔
Kir Noun خُشک سفید انگوری شراب اور ایک دُوسرے مشروب کریم دکاسی کا آمیزہ ۔
Kiraan Name کران ۔ سرا ۔ کنارہ ۔
Kiran Name کران: سرا ۔ کنارہ ۔ بربط۔
Kiran goes to college to enjoy Phrase کرن کالج مستی کرنے جاتی ہے
Kiran had a toy Phrase کرن ایک کھلونا رکھتی تھی
Kiran has many toys Phrase کرن کے پاس بہت کھلونے ہیں
Kiran has slept Phrase کرن سو چکی ہے
Kiran is a girl Phrase کرن ایک لڑکی ہے
Kiran is more taller than shazia Phrase کرن شازیہ کی نسبت زیادہ لمبی ہے
Kiran wants something Phrase کرن کو کچھ چاہئے
Kiran was not doing her job Phrase کرن اپنا کام نہیں کر رہی تھی
Kiran wrote her answers very neatly Phrase کرن نے بڑی صفائی سے اپنے جوابات لکھے
Kirb Noun سنگ حاشیہ ۔
Kirby Noun ماہی گیری میں ایک قسم کا کلاب ۔
Kirby grip
Kirchhoff s equation کرچوف کی مساوات ۔ یہ مساوات حرحر کی پہلے قانون سے اخذ شدہ ہے حرحر کیات کا باہمی تعلق تعاملات کی مخصوص حرارتوں سے مجموعی حرارت کے ساتھ ایک کیمیائی تعامل میں پیدا وار سے ہوتا ہے