English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kingwood Noun بَرازيلی شيشَم ۔ عنابی دھارِيوں والی بَرازيلی لَکڑی ۔
Kinin Noun زخم لگنے کہ بعد خون میں پیدا ہونے والے ایمینو ، تُرشوں میں سے کوئی ۔
Kinincytokinin
Kinins Adjective کننز ۔ نباتاتی ہارمونز ۔ یہ مائٹوسز کی رفتار بڑھا دیتے ہیں ۔ نوخیز بافتوں اور جینین میں پائے جاتے ہیں ۔
Kink Noun اسکاتستانی بول چال: غش ۔ حملہ ناگہانی مرض ۔ کھانسی یا ہنسنے کا دورہ ۔
Kinkajan Adjective کن کاجن ۔ ریچھ ۔ شہد کھانے والا ریچھ ۔ مردار خور ممالیہ درختوں پہ رہتا ہے اور پھل وغیرہ بھی کھا لیتا ہے ۔
Kinkajouhoney bear
Kinked Verb بل ڈالا ۔
Kinked curve کوہانی طلب یا رسد منحنا ۔
Kinkle Noun چھوٹا پیچ ۔ چھوٹا بل ۔
Kinkled Adjective تاب دار ۔ پیچ دار ۔ گرہ خور ۔
Kinky Adjective پيچدار ۔ خَمدار ۔ پُر پيچ ۔ اُلجھا ہُوا ۔ گُتھی دار ۔ خلَل دِماغ والا ۔
Kinkyaverage revenue curve اوسط حاصل کا کو ہانی منحنا ۔
Kinless Adjective بے ناتی ۔ چھڑا چھٹانک ۔
Kinneys can be replaced and hearts can be operated upon Phrase گردوں کی جگہ نۓگردےلگاۓجاسکتےہیں اوردل کاآپریشن کیاجاسکتاہے
Kinnikinic Noun شجر سماق کے پتے ۔ بید مجنوں کی چھال ۔
Kinnikinnickkinnikinic
Kino Noun ایک کتھئی رال یا بروزہ جو بعض درختوں سے رستا اور دواوٴں میں بطور قابض نیز دباغت میں چمڑا رنگنے کے کام آتا ہے ۔
Kino gumkino
Kinock out Noun نیلام میں ملی بھگت ۔ ملی بھگت کا نیلام ۔
Kinoesthetic sensation Noun (نفسیات) حرکی حسی احساس ۔
Kinology Noun طبیعیات: علم کلیات حرکت ۔ جنبش شناسی ۔
Kinometer Noun (طب) انحراف ۔ رحم پیما ۔
Kinoplasm Noun (حیاتیات) عامل مایہ ۔
Kinosternidae Adjective کائینو سٹرنیڈا ۔ بری کچھوے ۔ کیچڑ اور دلدل میں رہنے والے کچھوے ۔ نیم آبی رینگنے والے جاندار ۔ پورے امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔
Kins people Noun رشتہ دار ۔ عزیز و اقارب ۔
Kins woman Noun عزیز عورت ۔
Kinsfolk Noun اعزَہ و اقَربا ۔ قَريبی رِشتے دار ۔
Kinship Noun رشتہ داری ۔ قرابت داری ۔
Kinsigenic Noun حرکت سے وقوع پزیر ہونے والا