English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
King wood
Kingbird Noun ايک قِسم کا پيلو ۔ امريکا کا مَکھّی مار پَرِندَہ ۔ مَگس گير ۔
Kingboltkingpin
Kingcough Noun کالی کھانسی ۔ (طب) شہقہ ۔
Kingcraft Noun جہاں بانی کا ملکہ ۔ بادشاہوں کے ایک جگہ سے دُوسری جگہ جانے کے لیے اِستعمال ہونے والی گھوڑا گاڑی ۔
Kingcup Noun گُلِ صَد بَرگ ۔ دَلدَلی گيندا ۔ گُلِ ساغَری ۔ گُلِ لالَہ ۔
Kingdom Adjective عالم ، مثلا عالم ، حیوانات ، عالم نباتات اور عالم معدن ۔
Kingdom come Noun عامیانہ: آخرت ۔ عقبی ۔
Kingdomed Adjective با مملکت ۔
Kingdomless Adjective بے مُلک ۔ مُلک کے بَغير ۔ جِس کی کوئی سَلطَنَت نَہ ہو ۔
Kingfish Noun شاہ مَچھلی ۔ موم ماہی نَسَل کی خاص امريکی مَچھلی ۔
Kingfisher Adjective کنگ فشر ۔ چلق ۔ ماہی خور ۔ مچھلیاں کھانے والے پرندوں کا گروہ ۔ ان کی چونچ لمبی اور بال و پر چمکدار ہوتے ہیں ۔ پر لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ پانی میں غوطہ لگا کر مچھلی پکڑتے ہیں ۔
Kinghood Noun شاہی ۔ بادشاہی ۔ راج ۔
Kinght marshal (تاریخ) شاہی محل کا عہدہ دار جو محل کے اندرونی مقدمات کا فیصلہ کرتا ہے ۔
Kingkong was very strong Phrase کنگ کونگ بہت طاقتور تھا
Kingless Noun بے بادشاہ ۔ بغیر بادشاہ کے ۔
Kinglet Noun زَريں نَسَل کے مُختَلِف چھوٹے پَرِندوں کی کوئی قِسم ۔
Kinglihood Noun بادشاہی ۔ سلطنت ۔ مقام یا قلمرو سلطنت ۔
Kinglike Adjective بادشاہ کی طَرح ۔ شاہانَہ ۔ مَلُوکانَہ ۔ بادشاہانَہ ۔
Kingliness Noun شاہانَہ انداز ۔ شانِ بادشاہَت ۔ شانِ بادشاہی ۔
Kingling Noun غیر اہم بادشاہ ۔چھوٹا بادشاہ ۔
Kinglog Noun ظالم بادشاہ ۔ نام کا بادشاہ۔
Kingly Adverb شاہانہ طور پر ۔ ترک و احتشام سے ۔
Kingmaker Noun بادشاہ ساز ۔ بادشاہ گَر ۔ کِسی کو بادشاہ بَنانے کی اہلِيَت رَکھنے والا ۔
Kingmaking Noun بادشاہ گَری ۔ بادشاہ سازی ۔
Kingmullet Noun ویسٹ انڈیز کی ایک بڑی مچھلی ۔
Kingpin Noun بَڑی پِن ۔ بَڑا کھونٹا ۔ کار کے ٹائی راڈ کی بَڑی پِن ۔ (عوامی) قائد يا سَردار ۔
Kings alone are no more than single man Idiom اکیلا بادشاہ معمولی انسان کی طرح ہوتا ہے ۔
Kings and bears oft worry their keepers Idiom بادشاہ اور ریچھ اکثر اپنے محافظوں کو دق کرتے ہیں ۔
Kings bad bargain