kingfisher – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کنگ فشر ۔ چلق ۔ ماہی خور ۔ مچھلیاں کھانے والے پرندوں کا گروہ ۔ ان کی چونچ لمبی اور بال و پر چمکدار ہوتے ہیں ۔ پر لمبے اور ٹانگیں چھوٹی ہوتی ہیں ۔ پانی میں غوطہ لگا کر مچھلی پکڑتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

رام چِڑيا ۔ لَمبی مَضبُوط چونچ والا ماہی خور ، کِرم خور پَرِندَہ ۔

🔹 Roman Urdu