English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
King of heralds Noun انیس نقیب شاہی ۔
King of kings Noun مجازاً : خدا ۔ شہنشاہ ۔ اکثر مشرقی باشاہوں کا خطاب ۔
King of metals Noun (دھات) دھات سلطان ۔ سونا ۔
King of terrors Noun موت ۔
King of the castle Noun بچوں کا ایک کھیل ۔
King of the day of judgement14
King of the mullets Noun بحر روم کی ایک قسم کی مچھلی ۔
King of the parrakeet perrot
King of the romans Noun مقدس رومی سلطنت کا سربراہ ۔
King penguin Noun ایک قسم کا پرند ۔
King piece post
King pin Noun مجازاً : اہم ترین شخص ۔
King post Noun بڑا ستُون ۔ تکونی چھت کے بڑے شہتیر کے نیچے عمُودی ستُون ۔ پیل پایہ ۔
King post truss Noun (تعمیرات) راج کھم قینچی ۔
King s advocate Noun اسکاتستانی: اٹارنی جنرل ۔
King s cumin Noun اجوائن
King s evidence سرکاری گواہ ۔
King s evil Adjective خنازیر ۔
King s spear Noun گل آلالہ
King s yellow شاہی زردہ ۔ ایک رنگ جو آرسینک ٹرائی سلفائیڈ اور ٹرائی آکسائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔
King size Adjective معمول سے بڑا ۔ نارمل سے بڑا ۔
King size com Adjective غیر معمولی بڑا معمولی سے زیادہ بڑا یا بڑی چیز ۔
King sizeking sized
King snake Noun (حيوانِيات) بَڑا سانپ ۔ ايک خاص بے زہَر بَڑا سانپ ۔
King snakes Adjective کنگ سنیکس ۔ ناگ ۔ غیر زہریلے سانپ ۔ شمالی امریکہ میں پائے جاتے ہیں ۔ دو میٹر لمبے ہوتے ہیں ۔ دوسرے سانپوں کا شکار کرتے ہیں ۔
King spear
King swivel Noun رائفل کا چول چھلا جس کے سہارے اسے کھڑا کرتے ہیں ۔ سلامی کی غرض سے ۔
King truss Noun بيل پايَہ ۔ ايسی چھَت جِس کے نيچے تين بَڑے بَڑے سُتُون لَگے ہوں ۔
King vulture Noun (حیوانیات) شاہ گدھ ۔
King went in the city and observed people Phrase بادشاہ شہر میں گیا اور لوگوں کا مشاہدہ کیا