English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kaizia Name کیزیا ۔ ایک خوشبو دار پودا ۔
Kajal Name کاجل ۔ آنکھ میں لگانے کی سیاہی سرمہ ۔
Kajawah Noun کجاوہ ۔محمل ۔
Kajeb Name کاجب: کثیر ۔ بہت ۔ کافی ۔
Kajib Name کاجب ۔ کافی وافر ۔
Kajira Name کاجیرہ ۔ گل معصفر کسنبھ ۔
Kajla Name کجلہ ۔ کاجل والی ۔
Kaka Name کاکا: بڑا بھائی ۔ چچا ۔ چھوٹا بچہ ۔
Kakal Name کاکل: زلف۔ گیسو ۔ لٹ ۔
Kakapo Noun کاکاپو ۔ شَب طوطا ۔ نيوزی لينڈ کا ايک بَڑا شَب خيز طوطا ۔
Kakaralli Noun برطانوی ؛گوئیانا؛کی ایک قسم۔
Kakatrophy Noun نقص تضزیہ
Kakemono Noun جاپانی عمودی نقش جو کاغذ یا ریشمی کپڑے پر بنایا جاتا ہے اور اُفقی ڈنڈے پر لپیٹا جاتا ہے ۔
Kaki persimon Noun کاکی
Kakidrosis Noun طب:عرق بدبو ۔ بدبو پسینہ ۔
Kakisto cracy Phrase برے ترین شہریوں کی حکومت
Kakistocacy Noun بُرے لوگوں کی حکومت ، حکومت فروما یگاں ،
Kakke Noun بیریبیری
Kakosmia Noun سو نگھنے کی حس میں خرابی
Kakule structure of benzene c6 h6
Kala azar Adjective استوائی خطے کا ریت کی مکھیوں سے انسان کو لاحق ہونے والا مرض ۔
Kala azar Adjective استوائی خطے کا ریت کی مکھیوں سے انسان کو لاحق ہونے والا مرض ۔
Kalaba Name کلابہ ۔ ریشم کے ڈوروں کی لچھی ۔
Kalabadia Name کلبدیہ ۔ ریشم کے کپڑے والی ۔
Kaladana Noun کالا دانہ حبالنیل کرشن بیج شیام بیج
Kalagua کالا گوآ ۔ ٹی بی دوا ہے ۔ تپ دق کےلئے یہ جنوبی امریکا میں استعمال کی جاتی ہے ۔
Kalal Name کلال: ایک ولی اللہ کا نام (حضرت سید امیر کلال)
Kalam Name کلام ۔ بات ۔
Kalam ullha Name کلام اللہ ۔ اللہ کا کالام ۔
Kalamullah Name کلام اللہ ۔ اللہ کا کا م ۔