English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kindered Noun خُونی يا ازدَواجی رِشتَہ دار ۔ برادری ۔ قَرابت داری ۔
Kindergarten Noun کِنڈَر گارٹَن ۔ گُلزارِ اطفال ۔ پَستانِ اطفال ۔ بَچّوں کا باغ ۔
Kindergartener کنڈر گارٹن میں تعلیم دینے والا ۔
Kindergartenism Noun کنڈر گارٹن کا طریقہٴ تعلیم ۔
Kindergartner Noun کِنڈَر گارٹنَر ۔
Kindhearted Adjective رحَم دل ۔ مہَربان خَصلَت ۔ نَرَم خو ۔ شَفيق ۔ فَياض ۔ با مُرَوَّت ۔
Kindheartedly Adverb رحَمدِلی سے ۔فَياضی سے ۔ مہَربانی سے ۔ شَفقَت سے ۔
Kindheartedness Noun رحمدِلی ۔ فَياضی ۔ مہَربانی ۔ شَفقَت ۔ مُرَوَت ۔
Kinding which would light easily آگ پَکَڑنا يا روشَن ہونا ۔ جيسے پائپ ، سِگار ، سگريٹ کا سُلَگنا ۔
Kindle روشن کرنا ۔
Kindle not a fire that you cannot put out Idiom ایسا کام شروع ہی نہ کرو جو قابو میں نہ آۓ ؟
Kindled Verb ر وشن کیا ۔
Kindler Noun مِشعل جلانے والا ۔ آگ جلانے والا ۔ جوش دِلانے والا ۔ دُشمنی بھڑکانے والا ۔
Kindless Adjective ظالِم ۔ بے رحَم ۔ بے دَرد ۔ نا مہَربان ۔
Kindlessly Adverb بے رحَمی سے ۔ بے دَردی سے ۔
Kindlily Adjective مُشفقانہ ۔ شفیقانہ ۔ نرم دِل کے مُتَعلِّق ۔ مُحبتانہ ۔
Kindliness Noun مہَربانی ۔ ہَمدَردی ۔
Kindling Noun آگ جَلانے کا سامان ۔ آگ جَلانے والے کا عمَل ۔ سُلگاو ۔
Kindling temperature اشتعالی درجہ حرارت ۔ ایسا کم از کم درجہ حرارت جس پر کوئی مادہ سلگ اٹھے اور مشتعل ہو کر آگ پکڑ لے یعنی جل اٹھے ۔
Kindling wood Noun آگ جلانے والی لکڑی ۔ چوب آتش زن ۔
Kindly Adjective مہربان ۔ مشفق ۔ شفیق ۔
Kindly allow me to change my section from 6th c to 6th a Phrase ازراہ کرم مجھے ششم (سی) سے ششم (اے) میں سیکشن تبدیل کرنے کی اجازت دی جاۓ
Kindly allow me to change my section from 7th c to 7th a Phrase ازراہِ کرم مجھےہفتم(سی)سےہفتم(اے)میں سیکشن تبدیل کرنےکی اجازت دی جاۓ
Kindly allow me to change my section from 8th c to 8th a
Kindly direct your staff to improve the system of cleanliness Phrase ازراہ کرم اپنے عملہ کو ہدایت کریں کہ صفائی کے نظام کو بہتر بنائیں
Kindly do not interrupt Phrase آپ برائے مہربانی مداخلت نہ کریں
Kindly excuse my absence from the school for today only Phrase مہربانی فرما کر صرف آج کے لئے سکول سے میری غیر حاضری نظر انداز فرمائیے
Kindly grant me full fee concesseion Phrase ازراہِ کرم مجھےپوری فیس میں رعایت دی جاۓ
Kindly grant me full fee concession Phrase مہربانی فرما کر میری ساری فیس معاف فرما دیجئے
Kindly grant me leave for five days Phrase مہربانی کر کے مجھے پانچ دن کی رخصت عطا فرمائیں