English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kidderminster Noun رَنگ دار تانے بانے کی ايک قِسم ۔ دوہری بُنت کا قالين ۔
Kidderminster carpet Noun قالین جو دونوں رُخوں سے بِچھایا جا سکے ۔ غالیچہ جو دونوں رُخوں سے بِچھایا جا سکے ۔
Kidding Noun بھُر بھُری مٹی کو گٹھڑ میں محفوظ کرنا ۔
Kiddingly Adverb دِل لَگی بازی سے ۔ مَذاقاً ۔
Kiddishness Noun بَچپَن ۔ طَفُولِيَت ۔
Kiddle Noun دریا پر باندھا ہوا بند جِس کے سوراخ میں جال باندھ کر مچھلیاں پکڑی جاتی ہیں ۔
Kiddush Noun قِدُّوش ۔ شام کے کھانے ميں پَڑھی جانے والی دُعا ۔
Kiddy Noun چھوٹا بچّہ ۔ نو عمر بچّہ ۔
Kidgloved Adjective نَرَم دَستانے پہنے ہُوئے ۔ آداب ميں ۔ نَفاسَت پَسَند ۔ شائستَہ اطوار ۔
Kidlike Adjective ميمنا سا ۔ طِفلانہ ۔
Kidn bed Noun بستری گردہ
Kidnap Verb غیر قانونی طور پر اٹھا لینا ۔ غائب کر لینا ۔ لے بھاگنا ۔
Kidnaperkidnapper
Kidnappad Verb اغو ا کیا ۔
Kidnapper Noun اغوا کُنندہ ۔ مُغوی ۔ اغوا کرنے والا ۔ بچّے چُرانے والا ۔
Kidnapping Noun اغواء ۔ اغوا کرنے کا عمل ۔
Kidney Noun گردہ ۔
Kidney bean Noun لوبِيا ۔ باقلا ۔ عام پھَلی دار پودا ۔
Kidney bean Noun لوبِيا ۔ باقلا ۔ عام پھَلی دار پودا ۔
Kidney beantree Noun ایک قسم کے امریکی سیم کی لت ۔
Kidney cotton Noun ایک قسم کی روئی کا پودا جس بیج گردہ نما ہوتا ہے ۔
Kidney float Noun متحرک گردہ ، اپنی جگہ سے اکھڑا ہوا گردہ
Kidney function test Noun گُردے کی کارکَردَگی کا ٹیسٹ ۔ رینَل کارکَردَگی کی پَیمائش کے لیے مُختَلَف ٹیسٹ
Kidney gouty Noun نقرسی گردہ
Kidney head Noun پیش گردہ
Kidney like گردہ کے طرح ۔
Kidney of embryoma Noun پانچ برس سے کم عمر کے بچوں کے گردوں میں جنینی مواد سے بننے والی اور بہت تیزی سے پھیلنے والی خبیث رسولی
Kidney of pelvis Noun حوض گردہ
Kidney of sinus Noun گردہ کی جیب
Kidney of venter Noun حوض کلیہ