kieselguhr – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

طرابلس پتھر ، چقماق مٹی ۔ ڈائی ایٹمز کہلانے والے چھوٹے چھوٹے پودوں سے بننے والا ہائیڈ ریٹیڈ سلیکا ( sio) اس میں بے تحاشا مسام ہوتے ہیں چنانچہ جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے والا مادہ ہوتا ہے ۔ متعدد سیالات کو جذب کرنے اور مقطر کرنے کے کام آتا ہے ۔ ڈائنا مائیٹ اور صنعتی استعمال میں لایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کان کنی: چقماق مٹی ۔ طرابلس پتھر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائٹم آمیز مٹّی جو جھیلوں ، تالابوں کی تہ میں پائی جاتی ہے اور بھرائی کرنے ، نتھارنے یا غیر موصل بنانے میں کام آتی ہے ۔ کائی گاد ۔

🔹 Roman Urdu