English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kahkishan Name کہکشاں ۔ تارے جھرمٹ ۔
Kahlat Name کحلت: آنکھ کا سرمگیں ہونا ۔
Kahlbaum s disease Noun جنون سخاوت
Kahli Name کحلی ۔ ایک عمدہ قسم کا کپڑا سرمئی رنگ ۔
Kahn reaction Adjective آتشک کا ایک قسم کا جائزہ جو قابل اعتماد نہیں ہے ۔
Kahn test Noun سِفلَس کی تَشخیص کے لیے ایک سیرولوجیکَل ٹیسٹ
Kaib Name کائب ۔ پاس ہونا ۔
Kaieb Name کائب ۔ پاس ہونا ۔
Kaif Name کیف ۔ سرور ۔
Kaif ul islam
Kaifi Name کیفی: مست۔ مخمور ۔ سرشار ۔
Kaifia Name کیفیہ ۔ نشیلی مخمور مد ہوش ۔
Kaihan Name کیہان ۔ دنیا زمانہ جہان کائنات ۔
Kaikaus Name کیکاﺅس: دہلی کے حکمران معزالدین کے بھائی کا لقب۔ فارس کے ایک قدیم بادشاہ کانام۔
Kail Noun ایک قِسم کی گوبھی ۔
Kaimakam Noun لفٹینینٹ ۔ نائب ۔ ڈپٹی ۔
Kainaphobia Noun نوترسی ہر نئ چیز سے ڈرنا
Kainat Name کائنات ۔ یہ پوری دنیا جس میں ہم رہتے ہیں جو ایک دن ختم ہو جائے گی اور ایک دن اللہ تعالی کی عدالت میں تمام مخلوق اپنے ہاتھ میں اپنا نامہٴ اعمال لے کر جائیں گے اور اللہ تعا لی ان کا انصاف کرے گا ۔
Kainite کائنائیٹ ۔ میگنیشیم سلفیٹ اور پوٹاشیم کلورائیڈ کا دو ہرا نمک اسے میگنیشیم کی کچ دھات بھی کہتے ہیں ۔ پوٹاشیم کے نمک کا بہترین ذریعہ ہے ۔ پولینڈ کے علاقے میں اس کے وافر ذ خائر ہیں ۔
Kainite an ore of potassium and magnesium of approximate formula mgso4kc13h3o
Kainophobia Noun نو ترسی ۔
Kaiqbad Name کیقباد ۔ عادل برحق مزکر عجم کا ایک بادشاہ جس نے سوسال تک حکومت کی دہلی کے بادشاہ معزالدین کا لقب جوامیر خسروکا مداح تھا ۔
Kairati Name خیراتی : خیرات سے منسوب ،مفت کا ۔
Kairine Noun کیمیا: کینو لائن مرکب ۔
Kairomone کائیرو مون ۔ ایک مادہ جس کی وجہ سے ایک کیڑا اپنی خوراک والے پودے سے چمٹا رہتا ہے ۔
Kaiser Noun قصیر ، شہنشاہ جرمنی ، رومن سلطنت کا فرمانروا ۔
Kaiserdom Noun قيصَرِيَت ۔ قيصَر کی طَرَح کی مُطلِقُ العنان حُکَمرانی ۔ بادشاہَت ۔
Kaisership Noun قیصری ۔ قیصریت ۔ قیصر پن ۔
Kaish Name کیش ۔ دین مزہب عادت فطرت ترکش ۔
Kaitain Noun علم النجوم :خیطین ۔ فم الحوت ۔