English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kafeela Name کفیلہ ۔ کفالت کرنے والی ۔
Kafel Name کافل: برداشت کرنے والا ۔
Kaffee klatschcoffee klatch
Kaffir Noun جنوبی افریقہ کی ایک زُبان کو سا بولنے والا کافر ۔
Kaffir bean Noun ایک قسم کی گھاس ۔
Kaffir cat Noun افریقہ اور ایشیا کی ایک وحشی بلی ۔
Kaffirs جنوبی افریقہ کی کان کنی کی کمپنیوں کے حصے ۔
Kaffirs stk Adjective سائوتھ افریکن کمپنیوں کے سونے کی کانوں میں حصص ۔
Kafia Name کافیہ: فوج کا سردار ۔
Kafil Name کافل ۔ بردبار ۔
Kafila Name کافلہ ۔ زمہ دار ۔
Kafir boom Noun نباتیات:درخت مرجان ۔
Kafirkaffir
Kafkaesque Adjective گھٹن یا انقباض پیدا کرنے والا موسم یا فِضا ۔
Kafla Name کافلہ ۔ کفالت کرنے والی ضامن زمہ دار ۔
Kaghan valley is one of the most beautiful place in pakistan Phrase وادی کاغان پاکستان کے خوبصورت ترین مقامات میں سے ایک ہے
Kaghan valley is one of the most beautiful places in pakistan Phrase وادی کاغان پاکستان کی سب سےزیادہ خوبصورت جگہوں میں سےایک ہے
Kaghan valley is situated in mansehra district Phrase وادی کاغان ضلع مانسہرہ میں واقع ھے
Kaghan valley is situated in mansehra district of khyber pakhtunkhwa province of pakistan Phrase وادی کاغان پاکستان کےصوبےخیبرپختونخواکےضلع مانسہرہ میں واقع ہے
Kaghan valley is situated in mansehra district of khyber paktunkhwa privince of pakistan Phrase وادئ کاغان پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع مانسہرہ میں واقعہ ہے
Kago Noun جاپانی ٹوکری کی طرح بنی ہوئی پالکی ۔
Kagu Noun ایک قسم کا پرند ۔
Kahal Name کحال: آنکھوں میں سرمہ لگانے والا ۔
Kahan Name کاہن : فال بتانے والا ۔ کوشش کرنے والا۔
Kahar Noun کہار ۔ہندوﺅں کی ایک ذات ۔ بار بردار ۔بار کش ۔
Kaheeb Name کھیب ۔ بلبل ۔
Kaheen Name کہین: بہت چھوٹا ۔
Kahil Name کحیل: جس نے آنکھوں میں سرمہ لگایا ہوا ۔
Kahila Name کحیلہ ۔ وہ آنکھ جس میں سرمہ لگا ہو ۔
Kahina Name کہینہ ۔ بہت چھوٹی چیز ۔