English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Key point Adjective اصل نکتہ ۔
Key position Noun بنیادی خیال ۔بنیادی مسئلہ ۔
Key punch Noun (کَمپيوٹر) کَليدی سُوراخ ۔ کی پَنچ ۔ کَليدی تَختَہ سے حَرکَت ميں آنے والی مَشين ۔
Key recovery Noun کی ریکوری ۔ عام اصطلاح جو اینکرپٹڈ معلومات کو ڈیکوڈ کرنے کے لیے کرپٹو گرافک کی کے حصول کی اہلیت کی طرف حوالہ دیتی ہے ۔
Key ring Noun چابِيوں کا چھَلّا ۔ کُنجِيوں کا چھَلّا ۔ چابِياں پَرونے والا گول چھَلّا ۔
Key ring Noun چابِيوں کا چھَلّا ۔ کُنجِيوں کا چھَلّا ۔ چابِياں پَرونے والا گول چھَلّا ۔
Key role Phrase کلیدی کردار ۔
Key signature (موسيقی) عِلامَتِ کَليد ۔ بھاری سُر جِس سے دھُن کا اِشارَہ مِلتا ہے ۔
Key stone Noun محراب کے بیچ کا پتھر ۔
Key strock Noun کلیدی تختہ پر کلید کا جھکاﺅ ۔
Key valve اَرگن باجے ، بانسری وغیرہ کا ۔
Key way Noun مشین میں کلید کو بٹھانے کا خانہ ۔ مشین میں کلید کو بٹھانے کا گھاٹ ۔
Key word Noun کَليدی لَفظ ۔ مَرکَزی لَفظ ۔ اہَم لَفظ ۔ خَصُوصی اہمِيَت کا حامِل لَفظ ۔
Key words Adjective بنیادی اہمیت کے الفاظ ۔
Keyasat Name کیاست: دانشمندی۔ عقلمندی۔
Keyboard Verb کی بو ر ڈ چلا نا ۔
Keyboard body and a small television are the three parts of a computer
Keyboard buffer Noun کی بورڈبفر ۔ سسٹم میموری کی ایک چھوٹی مقدار جو حالیہ ٹائپ کیے گئے کریکٹرز سٹور کرتا ہے ۔
Keyboard controller Noun کی بورڈ کنٹرولر ۔ ایک کی بورڈ میں انسٹال کیا گیا ایک ایسا مائیکرو پروسیسر جس کا ابتدائی فنکشن کی سٹروکس کا انتظار کرنا اور رپورٹ دینا ہے ۔
Keyboard enhancer Noun کی بورڈ اینہانسر ۔ ایک پروگرام جو کی سٹروکس ٹائپ کیے جانے پر انہیں مانیٹر کرتا ہے ، انہیں کچھ خاص کیزیا کیز کے ملاپ کے مطالب ری ڈیفائن کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
Keyboard layout Noun کی بورڈ لے آﺅٹ ۔ کی کا ایک نظام جو کسی خاص کی بورڈ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے بشمول ایسے فیکٹرز جیسا کہ کیز کی تعداد اور کیز کی کنفگریشن امریکہ کا سٹینڈرڈ ہے ۔
Keyboard port Noun کی بورڈ پورٹ ۔ کمپیوٹر پر لگا ایک ایسا کنیکٹر جو کی بورڈ سے ڈیٹا وصول کرتا ہے ۔
Keyboard template Noun کی بورڈ ٹیمپلیٹ ۔ پلاسٹک یا موٹے کاغذ کا ایک ٹکڑا جو کی بورڈ کے اوپر یا ارد گرد پورا آجائے ، جیسا کہ فنکشن کیز ، اور ان پر کیز کے مطالب بارے معلومات چھپی ہوتی ہیں ۔
Keyboarded Verb کی بو ر ڈچلایا ۔
Keyboarder Noun کلید کار ۔ ٹائپ کرنے والا ۔ پیانو بجانے والا ۔ کیبورڈ سے کام کرنے والا ۔
Keycap Noun کی کیپ ۔ پلاسٹک کا ٹکڑا جو ایک کی بورڈ پر ایک کیِ کی شناحت ہے ۔
Keycay
Keyed Adjective کنجیوں سے بنایا ہوا۔ کلید دار ۔
Keyed advertisement Adjective کسی رسالے کے اشتہار کا ایسا مواد جو مشتہر کو جوابات کے ذرائع سے آگاہ کرے ۔
Keyed advertising Noun کلیدی اشتہار ۔ کلیدی تشہیر ۔