English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Keyed mitre Noun دو گوشہ جوڑ جس میں دھات کا یا لکڑی کا ٹکڑا لگا کر مضبوط کر دیا جائے ۔
Keyed up Adjective مُتفکر ۔ جذباتی ۔ جوشیلا ۔
Keyer Noun اُکسانے والا ۔ تنگ کرنے والا ۔ مجبور کرنے والا ۔
Keyhole Noun چابی سُوراخ ۔ قَفَّل کا دھانَہ ۔ قَفَّل کا مُنھ ۔ چابی ڈالنے والا سُوراخ ۔
Keyhole escutcheon Noun سوراخ کلید کے چاروں طرف سپرچہ نمادھات کی پلیٹ ۔
Keyhole limpet Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Keyhole saw Noun سوراخ کلید کو کانٹے والا کم چو ڑے پھل کا آرا ۔
Keying Noun میکانیات اتصال خاری۔
Keying waves Noun نشان انداز لہریں ۔
Keyless Adjective بے کلید ۔ جو نہ اُکساۓ ۔ جوش نہ دِلانے والا ۔ گڑبڑ نہ کرنے والا ۔
Keyman insurance کسی فرم کے اہم رکن کی بیمہ پالیسی ۔
Keynesian Noun, Adjective کینزی۔جے۔ایم کینز کے اقتصادی نظریات سے مُتعلِّق ۔ خصوصاً مالیات اور ٹیکسوں کے ذریعے مُلکی معیشت پر قابو رکھنے کی بابت ۔
Keynesian economics تجارتی دور معاشیات کنیزی یعنی اس پر قابو پانے کے جدید طریقے جو کنیزی نے بیان کئے ہیں ۔
Keynesianism Noun کینزیت ۔ اقتصادی نظریات ۔ ٹیکسوں کے ذریعے مُلکی معیشت پر پانے کا عمل ۔
Keynote Noun (موسيقی) بُنيادی سُر ۔ کَليدی سُر ۔ جِس پَر سُروں کا سِلسِلَہ تَرتيب دِيا جاتا ہے ۔
Keynote addresskeynote speech
Keynoter Noun بُنيادی يا کَليدی خَطاب کَرنے والا آدمی ۔
Keypad Noun کِسی دستی آلے ، مشین ، ٹیلیفون وغیرہ پر کلیدی تختی ۔
Keypunch Noun, Verb کارڈوں ، کاغذی فیتوں وغیرہ پر سوراخوں یا نِشانون ، کٹکھنوں کے ذریعے مواد یا معلومات کو مشین میں بھرنے کا طریقہ ۔
Keypuncher Noun کلید کار ۔ ٹائپ کرنے والا ۔ کیبورڈ سے کام کرنے والا ۔ پیانو بجانے والا ۔
Keys are on the table Phrase چابیاں میز پر ہیں
Keys augmented histamine test
Keystone Noun (فَنِ تَعمير ) کَليدی پَتھَر ۔ بُنيادی پَتھر ۔ محراب کے سِرے کا پَتھر ۔
Keystone state Noun امریکا۔پنسلوانیا کا مشہور خطاب یا لقب۔
Keystroke Noun کی سٹروک ۔ ایک پروگرام میں ایک کریکٹر داخل کرنے یا کسی کمانڈ کی ابتداء کرنے کے لیے کی بورڈ کی کیِ دبانے کا عمل ۔
Keyway Noun چابی سُوراخ ۔ کُنجی کے لِيے سُوراخ ۔
Keyword Noun کی ورڈ ۔ ایک امتیازی لفظ ، محاورہ یا کوڈ جو ایک کیِ فیلڈ میں سٹور کیا جاتا ہو اور سارٹنگ یا ڈیٹا بس میں ریکارڈ سرچ کرنے کے آپریشنز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Keyword in context Noun کی ورڈان کونٹیکسٹ ۔ ایک خود کار سرچ کا طریقہ کار جو ڈاکیومنٹ ٹیکسٹ یا ٹائیلز کی فہرستیں بناتا ہے ۔
Kgb Noun ۱۹۵۴ء سے سابق سوویت یونین کی خُفیہ پولیس ۔
Khaatim Noun, Adjective خاتِمﷺ ۔ آخری نبی ۔ جن پر نبوت ختم ہوئی ۔ آخری پيغمبرِ اِسلام ۔ خَتَمِ نَبُوَّت کے علَمبَردار ۔