keyboard template – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کی بورڈ ٹیمپلیٹ ۔ پلاسٹک یا موٹے کاغذ کا ایک ٹکڑا جو کی بورڈ کے اوپر یا ارد گرد پورا آجائے ، جیسا کہ فنکشن کیز ، اور ان پر کیز کے مطالب بارے معلومات چھپی ہوتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu