English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kabed Name کابد: مشقت برداشت کرنے والا ۔
Kabeer Name کبیر ۔ بڑا عظیم ۔
Kabeera Name کبیرہ ۔ بڑس ۔
Kaber Name کابر : سردار ۔ بلند مرتبہ۔
Kabera Name کابرہ ۔ عظیم بڑی ۔
Kabid Name کابد ۔مشقت ۔ برداشت کرنیوالا ۔
Kabir Name کبیر : برا ۔ بزرگ ۔
Kabira Name کابرہ ۔ عظیم ۔ بڑی ۔
Kabisha Name کابیشہ ۔ گل معصفر کسنبھ ۔
Kabobkebabkebob
Kaboos Name کبوس: زین پوش ۔
Kabra Name کابرہ ۔ عظیم بڑی بزرگ برگزیدہ ۔
Kabshah Name کبشہ: حضور نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی کا نام (ابو کبثہؒ)
Kabudi Name کبودی ۔ نیلگوں آسمانی ۔
Kabuka Noun جاپانی ڈرامی کی ایک مقبول قسم ۔
Kabuki Noun کَبوکی ۔ جاپان کا ايک مَقبُول ڈراما ۔
Kabul Noun افغانستان کا ایک مشہور شہر ۔پایہٴ تخت افغانستان ۔
Kabuli Noun کابلی ۔ کابل کا ۔
Kachina Noun امریکی قدیم قبائل کی ایک آبائی روح ۔ روایتی رقص میں آبائی روح کا سوانگ بھرنے والا کردار ۔
Kadaan Name کیدان : ستارہ ۔ زحل ۔
Kadah Name کادح : کوشش کرنے والا ۔
Kaddish Noun یہودیوں کی ایک ماتمی دعا ۔
Kadge Verb جہاز کا رخ بد لنا ۔
Kadi Noun قاضی ۔ منصف ۔
Kady Noun مردوں کی ایک ٹوپی ۔کلاہ مردانہ ۔
Kaeeb Name کعیب: بلبل۔ عندلیب۔
Kafah Name کفاح : جدوجہد ۔ کوشش ۔
Kafalat Name کفالت: ضمانت ۔ ذمہ داری ۔ بار اُٹھانا ۔
Kafayat Name کفایت ۔ کافی ۔
Kafeel Name کفیل ۔ زمہ دار زامن ۔