English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Keratoconus مخروطی قرنیہ ۔ قرنیہ کا مخروط نما ابھار ۔
Keratocyst Noun جلد کی یرونی سخت پرت
Keratode Noun ایک قسم کا سینگ نما مادہ جو بعض اسفنجوں میں پایا جاتا ہے ۔
Keratodrama Noun بیرونی جلد پر کا نڑے ابھر آنا
Keratogenous Noun جلد کا کانٹوں بھرا ہونا
Keratogenous membrane Noun کیراٹن پیدا کرنے والی جھلی
Keratoglobus megalocornea Noun قرنیہ کا پیدائشی مرض جس میں تمام قرنیہ باقاعدہ قوس کی صورت میں باہر کی جانب بڑھتا ہے ۔
Keratohelcosis Noun قرنیہ میں زخم بننا
Keratohyalin granule Noun جلد کی بیرونی جلد میں پائے جانے والے بے ڈھب دانے
Keratoid Adjective (ریاضیات) قرنی نما ،ہلالی ۔
Keratoid cusp Noun (ریاضیات) ہلالی راس ۔
Keratoiritis Noun قَرنیتی قَزحیتی التہاب ۔ قَرنیَہ اور آئرَس کی سوزِش
Keratoleptynsis Noun قرنیہ کے سامنے والے حصہ کا ہٹا کر اس کی جگہ پپوٹاکا ملب لگا دینا
Keratoleukoma Noun قرنیہ پر سفید داع آنا
Keratolysis Noun جلد کی بیرونی پرت سے سینگ نما پرت ہٹانا
Keratolytic کیریٹولائیسس ۔ ایپی ڈرمس کا جھڑنا ۔
Keratoma Noun ایک جلدی مرض جس میں بیرونی جلد دبیر ہوجاتی ہے ۔
Keratomalacia Noun وٹامن اے کی کمی کے باعث آنکھ کے قرنیہ کا ملائم اور بعض صورتوں میں سوراخ دار ہو جانا ۔ اس خطرناک مرض کے باعث بینائی زائل ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔
Keratome Verb ایک چاقو جس سے پردہ قرنیہ کاٹا جاتا ہے ۔
Keratometer Noun قرنیہ پما
Keratometry Noun قرنیہ کا کچھ حصہ علیحرہ کرکے اس کی اصل شکل کے مطابق بنانا
Keratomileusis کیریٹویلوسس ۔
Keratomycosis Noun قرنیہ کو فنگس لگنا
Keratonosus Noun قرنیہ کا کوئی مرض
Keratonyxis Noun (جرّاحی) موتیا بند کے آپریشن کا ایک طریقہ ۔
Keratopathy Greek مَرض قَرنیَہ ۔ قَرنیَہ کی کوئی بیماری
Keratophakia Greek ہائپَر میٹروپیا کی تَصیح لے لیے سَرجیکَل عِلاج
Keratoplastic Adjective قَرنِيَہ پيوَندی سے مُتعلِق ۔
Keratoplasty Noun آنکھ کے قرنیہ کی بذریعہ پلاسٹک سرجری بعض دفعہ قرننہ کی تمام تہوں اور بعض دفعہ جزوی طور پر بدلہ جاتا ہے ۔
Keratorrhexis Noun قرنیہ کا پھٹ جانا