English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Karyoplasm Adjective کیریو پلازم ۔ نوات مایہ ۔ نیو کلئیس خلیہ کا پروٹوپلازم ۔
Karyoplasmic Adjective نَوات مائی ۔
Karyopyknosis Noun خلیہ کے مرکزہ کا سکٹرنا
Karyopyknotic Noun خلیہ کے مرکزہ کو سکیٹرنے والا
Karyosome Noun نووی جسم ۔ ايک خليے کے مرکزے ميں موجود لونی مواد ۔ نوات ۔ لونيہ ۔
Karyotype Noun طبیعیات:نواتی قسم ۔
Karyotype a description of the number and form of thechromosomes of an organism
Karyotyped Adjective نواتی قسم کا بنایا ہوا ۔
Karyotypic Adjective نواتی قسم کایا اس سے متعلق ۔
Karyrrhectic Noun پھٹے ہوۓ مرکزہ والاخلیہ
Karz Name کارز: خطیب ۔ واعظ کرنے والا ۔
Karza Name کارزہ ۔ واعظ عورت خطیب وعظ کرنے والی ۔
Kas Name کیس: ہوشیار ۔ زیرک۔ دانشمند۔
Kasaam Name کسام ۔ شگفتہ کھلا ہوا ۔
Kasab Name کثاب : بہت کثیر ۔ وافر ۔
Kasam Name کسام : کھلا ہوا ۔ شگفتہ۔
Kasar Name کثار : گھنی داڑھی والا ۔
Kasara Name کاثرہ ۔ کثرت والی ۔
Kasba Noun قصبہ: نواح الجزائر میں قلعہ کے گرد عربوں کی اقامت گاہ ۔
Kasbah Noun شُمالی افریقہ کا شہری حصار یا قِلعہ بندی ۔
Kaseba Name کاسبہ ۔ کمانے والی ۔
Kasebah Name کاسبہ ۔ کمانے والی ۔
Kaseeb Name کثیب: ریت کا ٹیلہ ۔
Kaseef Name کثیف : پردہ کرنے والا ۔
Kaseefa Name کسیفہ ۔ پردہ کرنے والی چھپنے والی ۔
Kaseer Name کثیر ۔ فوج ۔ لشکر ۔ سپاہی ۔
Kaset Name کاست ۔ کمی گھٹائو ۔
Kasfa Name کاسفہ ۔ ترش کھٹی ۔
Kash Name کیش: دین ۔ مذہب ۔ عادت ۔ فطرت ۔
Kasha Noun ایک کپڑا جس سے عورتوں کی پشاک بنائی جاتی ہے ۔