English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Karst Noun چونے کے پتھر کا عِلاقہ جِس کی تہ میں چٹان کے چٹخنے سے پانی کی نکاسی کی نالیاں اور گلیاں بن گئی ہوں ۔
Karstenite Noun کان کنی ۔
Karstic معدنی علاقہ کا یا اس سے متعلق ۔
Karstland Noun معدنیات بالخصوص چونا کا علاقہ ۔
Karta Noun کرتا ۔ مینجر ( شخص جو ہندو خاندان مشترکہ کی جانب سے املاک وکاروبار کا نظم ونسق سنبھالتا ہے ۔
Kartel Noun وہ تختہ جو بیل گاڑی میں سونے کے لیے لگا دیا جاتا ہے ۔ آرام چوکی۔
Kary Adjective سابقہ : خلیے کے نیو کلیس کے اظہار کے لیے ۔
Kary orrhexis
Karya Name کریا: بزرگی ۔ عظمت ۔
Karyo Adjective کیریو ۔ سابقہ ۔ نوی ۔ نواتی ۔ نوات ۔ کسی خلیہ کا نیوکئیس یا اس کے اجزا کے متعلق ۔
Karyo Adjective کیریو ۔ سابقہ ۔ نوی ۔ نواتی ۔ نوات ۔ کسی خلیہ کا نیوکئیس یا اس کے اجزا کے متعلق ۔
Karyochrome Noun خلیہ کے مرکزہ کا رنگ
Karyocyte Noun (خلیہ) نواتی خلیہ ۔
Karyogamy Noun نوات زواجیت ۔
Karyogenesis Noun نیُوکَلئیس یا مَرکَزے کا بَننا
Karyokinesis Adjective کیریو کائی نیسز ۔ نوات حرکیت ۔ خیطت ۔ خلیہ کی بالواسطہ تقسیم ۔
Karyokinetic Adjective نَوات حَرکَتی ۔ خيطِيَتی ۔
Karyology Noun نواتیات علم المر کزہ
Karyolymph Noun نُووی لَمف ۔ شَفاف مادَہ جوايک خُليے کے مَرکَز کو مُحيط ہوتا ہے ۔
Karyolysis Noun مَرکَزَہ ٹُوٹنے کا عمَل ۔ جِس میں خُلیے کا مَرکَزَہ پھُول جاتا ہے اور آہِستَہ آہِستَہ کَروماٹِن ضائع کَر دَیتا ہے
Karyomere Noun (خلیہ) نوات پارہ ۔
Karyometry Noun (خلیہ) نوات پیمائی ۔
Karyomicrosome Noun (خلیہ) نوات خردہ ۔
Karyomite Noun (خلیہ) تونیہ ۔
Karyomitome Noun خلیہ: نووی جال ۔
Karyomitosis Noun مرکزہ کی تقسیم
Karyomitume Noun مرکز کا جال
Karyomorphism کیریو مورفزم ۔ نوات شکلیت ۔ خلیہ کے نیوکلئیس کی نشوونما ۔
Karyon Noun خلیہ: نوات ۔ نوات خلیہ ۔
Karyophage Adjective کیریو فیج ۔ نوات کیش ۔ بین الخلیاتی پروٹوزوا طفیلئیہ ۔