English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kupfer nickel
Kupfernickel Noun معدنیات: کچدھات نکل ۔ نکولائٹ ۔ کاپر نکل ۔
Kuphar Noun قُفّہ ۔ بید کی بنی ہوئی کشتی ۔ (ٹٹ بند ناﺅ )
Kurbash ترکی اور مِصر میں رائج تعزیری کوڑا۔ ؛خصوصاً؛ جو دریائی گھوڑے کی کھال سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Kurchatovium کر چاٹووئیم ۔ پیر یا ڈک ٹیبل کا 104 واں عنصر ۔ اس کا تعلق ایکٹی نائیڈ کے بعد کے سلسلہ سے ہے ۔
Kurchi cortea Noun نباتیات: پوست اندر جو ۔ اندر جو درخت ک چھال یا چھلکا ۔
Kurd Noun کُردستان کا باشندہ ، کُرد ۔
Kurdaitcha Noun ایک قبائلی ٹوٹکا جِس میں ضرر پہنچانے یا مار ڈالنے کے لیے ہڈی اِستعمال ہوتی ہے ۔
Kurdek Name کردک: طاقتور۔ زور آور ۔ قوی ۔
Kurdish Noun, Adjective کردوں یا اِن کی زُبان سے مُتعلِق ۔ کرد قوم کی ایرانی زُبان ۔
Kurgan Noun روس اور تاتار میں ماقبل تاریخ کا بنا ہوا اونچا مقبرہ یا مٹی کا ڈھیر جس کے نیچے لاشوں کو دبا دیا جاتا تھا ۔ کرکان قدیم روسی یا تاتاری مقبرہ ۔
Kurkam Name کُرکم ۔ زعفران دھنک کیسر ۔
Kurmi Name کرمی: پورب کے ہندو زمینداروں کی ایک ذات ۔
Kurrajongcurrajongbottle tree
Kurrol salt napo3
Kursaal Noun صحت افزا مقام پر مُسافروں کے لیے بنی ہوئی عمارت ، خصوصاً جرمنی کے چشموں پر ۔
Kurta Noun کُرتا ۔ جو شِلوار کے اُوپر پہنا جاتا ہے ۔ اِس کو کُرتا کہتا ہے ۔
Kurtosis Noun تَعددی خَم کے گِرد چِپٹا يا نوکيلا پَن ۔ قَلانِيَت ۔ قوسِيَت ۔
Kuru وائرَس کی ایک مُہلَک بیماری جو نیُوگَنی میں زیادَہ ہوتی ہے
Kusha Name کشاء ۔ کھلنے والی ۔
Kushada jabeen Name کشادہ جبیں ۔ خندہ رو ہنسنے والی ہنس مُکھ ۔
Kusimanse Noun ۔
Kusimense Noun مغربی امریکا کا ایک گوشت خور اور بل میں رہنے والا پستان دار جانور ۔
Kussmaul comas Noun قوما اور ہوا کی شدید طلب ذیا بیطسی مریضوں کو
Kussmauls respiration
Kutki Noun کٹکی ۔ ایک کالے رنگ کی گرہ دار کڑوی دوا ۔
Kutorginida Adjective کوٹور گینیڈا ۔ عضدی صدفے ۔ بازو پایاں صدفیوں کا متروک نام ۔
Kuttar Noun کٹار ۔ چھوٹا ہندوستانی خنجر جس کا دستہ دو متوازی چھڑوں سے بنا ہوتا ہے ۔
Kuzama Name کظامہ ۔ وادی کا دہانہ ۔
Kvassquass