English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kymocephalus Noun کتے کے سروالا
Kymogram Noun کيمو گرام ۔ کيمو گراف آلے کی مَدَد سے بَنايا گَيا اندراجی نَقشَہ ۔ مَوج نِگاری ۔
Kymograph Verb ایک آلہ جو عضلات کی حرکات ریکارڈ کرتا ہے ۔
Kymographcymograph
Kymographic Adjective فِشار پيمايانَہ ۔ کيمو گرافِک ۔ کيمو گراف کی طَرَح کا ۔
Kymographion Noun طب: نبض شمار ۔ تنش خون نگار ۔ ایک آلہ جو نبض کے انحیات کو دکھاتا ہے ۔
Kymography Noun فِشار پيمائی ۔ رَفتار يا دَباو کی پيمائش ۔
Kymogrph Noun صوتیات: موج نگارش ۔ ترسیم موج ۔
Kymoscope Adjective خون کی رو کی جانچ کرنے کا آلہ ۔
Kymriccymric
Kynocephalus Adjective طب: سگ سر ۔ ؛مسخوط؛ جس کا سر کتے جیسا ہو ۔
Kynophobia Noun نفسیات: سگ ترسی ۔ خوفٴ سگ ۔
Kynurenic acid c10 h7 o3 n کائنو رینک ایسڈ ۔ ۴ ۔ ہائیڈ روکسی کینولائن اور ۲ ۔ کار بوکسیلک ایسڈ پر مشتمل تیزاب ۔
Kynurenine c10 h12 n2 o3
Kyogenic Adjective ممدحمل ۔
Kypho Prefix سابقہ جو کوب پر دلالت کرتا ہے ۔
Kypholordosis کَفوسِس اور لورڈوسِس کا اِکَٹھا ہونا
Kyphos Noun تلی کی صلابت اور سختی کے باعث ایک کوب سانمودار ہوجاتا ہے ۔ یہ خرابی ورٹبرا کے ملحقہ حصے کے باعث ہوتی ہے ۔
Kyphoscliosis کوزالتوا ۔ کفوسس اور لیوسس کا اکٹھے ہونا ۔
Kyphoscoliosis Noun تلی کی سامنے اور ایک جانب سے گولائی ۔ اس مرض کا کوئی ظاہری باعث تو نہیں ہوتا تاہم یہ ریڑھ کی ہڈی کے جوڑ اور ریڑھ کی ہڈی کے عصبات کے باعث لاحق ہوتا ہے ۔
Kyphosis Noun کُب ۔ حَدبِيَت ۔ ريڑھ کی ہَڈّی کا پيچھے مُڑا ہونا ۔ کُبڑا پَن ۔ سَنام فوز ۔
Kyphotic Adjective کُبڑا ۔ ريڑھ کی ہَڈّی کا غير مَعمُولی پيچھے کو جھُکاو ۔ کُوز پُشت ۔
Kyrie Noun باجماعت عبادت کے شروع میں رومن کیتھلک اور یونانی قدامت پسند کلیساوٴں میں پڑھی جانے والی دعا ۔
Kyrielle Adjective ایک فرانسیسی نظم جو چھوٹی بحر کی بیتوں میں منقسم ہوتی ہے ۔
Kyrtorrhachic Noun کب جس میں کمراندر کو چپکی ہونی ۓ
Kysthitis سوزش فرج ۔
Kyte Adjective کائٹ ۔ معدہ ۔ شکم ۔ جگالی کرنے والے حیوانوں کا پہلا اور سب سے بڑا معدہ ۔
Kytekite Noun اسکاٹ لينڈ معدَہ ۔ پيٹ ۔ شِکَم ۔