English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Kveim test Noun کولَم ٹیسٹ ۔ سارکائڈوسِس کے لیے اِنٹراڈَرمَل ٹیسٹ
Kw symbol for the unitkilowatt
Kwac Noun کلیدی لفظ اور متن کی تخفیف ۔
Kwacha Noun زمبیا کا بُنیادی سِکّہ ۔
Kwashiokor چھوٹے اور نَو عُمَر بَچّوں میں خوراک کی گَڑ بَڑ جَب غَذا میں لازمی پَروٹین کَم ہو
Kwashiorkor Verb شیر خوار بچوں کی بیماری جو نامکمل اور ناقص غذا یعنی جس میں پروٹین وغیرہ نہ ہوں ۔
Kwashirkor Noun ایک قسم کا مرض جو غذا میں پروٹین کی مقدار کم ہونے سے ہو جاتا ہے ۔
Kwh symbol for the unitkilowatt hour
Kwic Noun متن میں کلیدی لفظ ۔
Kwoc Noun متن کے علاوہ کلیدی لفظ ۔
Ky jelly جَیلی کی ایک قِسَم
Kyabuka Noun ملیشیا کی ایک لکڑی جو آرائش کے کام آتی ہے۔
Kyack Noun کَيا ک ۔ خُرجی ۔ خُرجين ۔ گھوڑے کے دونوں پہلُووں سے لَٹکائے جانے والے تھيلے ۔
Kyah Noun تیتر یا دراج جس کے پاﺅں کے خار بہت نوکیلے اور مضبوط ہوتے ہیں ۔
Kyang Noun جنگی گھوڑے یا گدھے کی ایک قسم جو تبت میں ہوتی ہے ۔
Kyani Name کیانی: وہ چیز جو عظیم الشان بادشاہوں کے لائق ہو ۔
Kyanite Noun المونیم کا نیلا سلیکیٹ ۔
Kyanitecyanite
Kyanize Verb گلنے سے محفوظ رکھنے کے لیے اس پر سلیمانی زہر کا محلول پھیرنا ۔
Kyanophyll Noun ایک نیلے سبز مادے کا نام جسےکلوروفل کا جزو ترکیبی سمجھا جاتا ہے ۔
Kydia calycina Noun پولا پولیان
Kye Adjective کی ۔ گائیں ۔ ایک سے زیادہ گائے کے لیے متروک یورپی اصطلاح ۔
Kyle Noun پُتلی آبناۓ ۔
Kylie Noun ایک قِسم کا بومرینگ ۔
Kylin Noun ایک خیالی جانور کی شبیہہ جو چینی اور جاپانی سفالی ظروف پر اکثر نظر آتی ہے ۔
Kylix Noun پایہ دار پیالہ ،
Kyllinga monocephala Noun جدوار نربسی
Kyllosis Adjective ٹیڑھا پاوں ، پاوں پھرا ۔
Kyloe Noun پہاڑی علاقوں کا ایک چھوٹا عموماً سیاہ مویشی یا اِس کی نسل ۔
Kymatology Noun صوتیات: علم ماواج ۔ موجیات ۔