English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Juniperi sphygmous Noun جن یا وہسکی
Juniperous Noun جنس عرعر ۔ جنس اردج ۔سروکی خاندان کی سدابہار جھاڑی ۔
Juniperred cedar
Juniperus communis Noun عرعر بھنیتری بتھا ابہل
Juniperus excelsa Noun اپروس دھیر شون
Juniperuscommunis resina Noun چندرس
Juniperusmacropoda Noun شور دیودار کوہی
Junk Noun ایک خاص چینی کشتی ۔
Junk art Noun جَنک آرٹ ۔ کوئی مُجَسمَہ يا فَن پارَہ ۔
Junk artist Noun بيکار سامان سے مُجَسمَہ بَنانے والا فَنکار ۔
Junk bottle Noun گہرے رنگ کا مضبوط شیشے کا بنا ہوا گلاس ۔
Junk dealer Noun بحری جہاز کے سٹور کا ڈیلر ۔
Junk food Noun ہَلکی خوراک ۔ محدُود غِذائيَت کی مُختَلِف اغذِيَہ جو ہَلکے ناشتے ميں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
Junk hook Noun وہ کیلی جس میں وہیل کا بھیجا لگاتے ہیں ۔
Junk jewelry Noun سستے زیورات جن میں نقلی ہیرے جڑے ہوتے ہیں
Junk mail Noun تیسرے درجے کی وہ ڈاک جس پر مکتوب الیہ کا براہ راست پتہ نہیں لکھا گیا ہو ۔ بلکہ اس کی بجائے علامتیں استعمال کی گئی ہوں
Junk man Noun چینی کشتی ؛جنک؛ کا ملازم ۔ دری فروش ۔
Junk ring Noun حلقہ ڈاٹ ۔ رنگ ۔
Junk shop Noun بحری جہاز کا اسٹور ۔
Junk yarad Noun وہ جگہ جہاں دوبارہ فروخت کے لائق ردی چیزیں ڈھیر کی جاتی ہیں۔
Junked Verb چھٹکارا حاصل کیا ۔
Junker Noun نشیلی اشیاء ۔ نشا لانے والی چیزیں ۔
Junkerdom Noun (پرشیائی) جنکروں کی جماعت ۔جنکر سوسائٹی ۔
Junkerism Noun جنکری نظام حکومت ۔ جنکرپالیسیاں ۔
Junket Noun دہی اور انڈے کی زردی کا میٹھا حلوہ ، دعوت ، ضیافت کرنا ۔
Junketeer Noun تفریح کرنے والا ۔
Junketerjunketeer
Junketing Noun سیر سپاٹا ۔ موج میلا ۔ موج مستی ۔
Junkie Noun نشہ آور دواﺅں کا عادی ۔
Junking Verb استعمال ہونے کی وجہ سے پرے پھینک دینا ۔