English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Junkman Noun کَباڑيا ۔ پُرانے سامان کی خَريد و فَروخت کَرنے والا شَخص ۔
Junky Adjective کاٹھ کَباڑ کا ۔ بيکار ۔ فُضُول ۔ ناقابِلِ اِستِعمال ۔
Juno Noun (لاطينی) جُونو ۔ ايک باوَقار عورَت ۔ رعب دار قَد کاٹھ والی عورَت ۔
Juno s herd Noun گل شاہ پسند
Junoesque Adjective خوبصورتی میں جونو سے مشابہ ۔ یا مانند ۔
Junonia Noun ایک نرم و نازک تنا جو فلوریڈا کے سواحل پرپایا جاتا ہے ۔
Junonian Adjective جونو سے متعلق ۔
Junos bird
Junt Noun بڑی رقم ۔ خطیر رقم ۔
Junta Noun سیاسی یا فوجی ٹولہ جو انقلاب یا سازشی حملے کے بعد حکومت پر قبضہ کر لے ۔
Junto مجمع سازی مجمع غول ۔
Juntojunta
Juole Noun جوڑ توڑ بُخار ۔ وائرَس سے ہونے والا بُخار ۔
Jupati Noun برازیلی تاڑ جس کی لمبائی ستر فٹ سے کم نہیں ہوتی ہے ۔
Jupe Noun مردوں کا کوٹ ، جیکٹ ،قمیص ۔
Jupiter Phrase مشتری ۔
Jupiter beard Noun نباتیات ۔ بہت سارے پودوں کا نام ۔
Jupiter the fifth planet from the sun and the largest jupiter has an equatorial radius of 71 492 km
Jupiterian Noun وہ شخص جس کے ہاتھ میں الید یا علم کف کے مطابق ایک خاص نشان پایا جاتا ہو ۔
Jupongipon
Jur Verb بول چال ۔ دبانا ،دھکینا ،زور لگانا ۔
Jural Adjective قانُونی ۔ مُتعلِق بہ قانون ۔ حَقوق و فرائض سے متعلق ۔
Jurally Adverb قانونی طور پر ،قانون کے اعتبار سے ۔
Jurament Noun حلف ، قسم ، سوگند ۔
Juramentado Noun وہ مسلمان مجاہد جو عیسائیوں سے جہاد کرتے ہوۓ قسم کے مطابق شہید ہو جاۓ ،
Juramentum Noun رومن قانون ۔ حلف ، قسم ۔
Jurane Adjective جورا پہار کا یا اس سے متلق ، دور وسط کی ریاست برگنڈی کا یا اس سے متلق ۔
Jurassic Adjective فرانس کے پَہاڑ جُورا کے نام سے ۔ جُراسی ۔ جُورائی پَہاڑوں کے زَمانے يا نِظام سے مُتعلِق ۔
Jurassic see table atera
Jurat Noun قانُون ۔ حَلف نامَہ پَر يہ بَيان کہ حَلف نامَہ کَب کَہاں اور کِس کے سامنے دِيا گَيا ۔